The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری

حکومت کی روح پرواز ہونے کا وقت آگیا ہے، ڈاکٹرطاہرالقادری

لاہور : پاکستان عوامی تحریک نے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہا ہے کہ حکومت کی اپنی ناانصافیوں کی وجہ سے اس کی روح پرواز ہونے کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

سابق صدرمشرف کا ٹرائل اکتوبر 1999سے ہونا چاہئے،طاہر القادری

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سابق صدر مشرف کا ٹرائل اکتوبر انیس سو ننانوے سے ہونا چاہیئے، باقی ذمہ داروں کو چھوڑ کر تنہا مشرف کا ٹرائل انتقامی کاروائی ہے۔ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا…