The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

سرجیکل اسٹرائیک

سرجیکل اسٹرائیک کا بھارتی دعوی مضحکہ خیز ہے، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا جانتی ہے، بھارتی آرمی چیف کا سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ مضحکہ خیز ہے، بھارتی آرمی چیف خود کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

مودی نے اپنے وزراء کو سرجیکل اسٹرائیک پر بیانات سے روک دیا

نئی دہلی : بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے تمام وزراء کو سرجیکل اسٹرائیک کے حوالے سے کوئی بھی بات کرنے سے منع کردیا، یہ حکم انہوں نے سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوتوں کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات سے تنگ آکر جاری کیا۔ تفصیلات کے مطابق سرجیکل…

سرجیکل اسٹرائیک کا دعوٰی گلے پڑگیا، اپوزیشن نے ثبوت مانگ لیے

نئی دہلی: پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعوٰی بھارتی سرکار کے گلے پڑگیا، بھارت کے اندر سے ہی سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت مانگنے کی آوازیں بلند ہو گئیں, اپوزیشن جماعتوں نے اسٹرائیکس کو جعلی قراردے کرثبوت مانگ لیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان…

بھارت نے پاکستان سے سرحدی کشیدگی کم کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد : پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت پر سخت ردعمل نے بھارتی سورماؤں کے غبارے سے ہوا نکال دی، سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے کشیدگی کم کرانے کے لیے منت سماجت پر اتر آئے، بھارت نے اب پاکستان سے سرحدی کشیدگی کم کرنےکی اپیل…

نریندرمودی نے سرجیکل اسٹرائیک نہ کرنے کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی : بھارتی فوج کے جھوٹ کی ہنڈیا دہلی میں ہی پھوٹ گئی۔ نریندر مودی نے سرجیکل اسٹرائیک نہ کرنے کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی وزیر اعظم مودی نے اپنی ہی فوج کے دعوے کی نفی کرڈالی، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نے کبھی کسی ملک…

بھارت کی سرجیکل اسٹرائیک کا کوئی ثبوت نہیں ملا، بان کی مون

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ یو این کے فوجی مبصر گروپ کو پاکستان میں بھارت کی سرجیکل اسٹرائیک کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام تحدہ نے بھی بھارت کے مبینہ سرجیکل اسٹرائیک کے حوالے سے…

بھارت میں سرجیکل اسٹرائیک کی صلاحیت نہیں، جاپانی میگزین

ٹوکیو: بھارتی سرجیکل اسٹرئیک کا دعویٰ دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا سبب بن گیا، جاپانی میگزین نے بھارتی دعوے کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال بھارتی فوج ایسے کسی حملے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے سرحد پر…

بھارت نے سرجیکل اسٹرائیک نہیں سرحد پار شیلنگ کی ہے،ملیحہ لودھی

نیویارک :اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کوئی سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوئی ہے۔بھارت کی جانب سے سرحدپارشیلنگ کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب نے غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر…