The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

سفری پابندی

امریکی عدالت میں 6 مسلمان ممالک پر سفری پابندی کا حکم بحال

واشنگٹن: امریکی عدالت نے 6 مسلم ممالک پر سفری پابندی کا صدارتی حکم بحال کردیا۔ عدالت کے مطابق قومی سلامتی کے پیش نظر سفری پابندی میں کوئی حرج نہیں۔ واضح رہے کہ رواں برس مارچ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 مسلمان ممالک کے شہریوں پر امریکا…

امریکہ کی 6 مسلم ممالک کےشہریوں پرسفری پابندیاں نافذ

واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ کے چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کے متنازع قانون کی جزوی بحالی کے بعد اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نےپابندی کے اطلاق کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق واشنگٹن سے جاری بیان میں گہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کو مد نظر…

ڈونلڈ ٹرمپ سفری پابندی کی معطلی سپریم کورٹ میں لے گئے

واشنگٹن: : وائٹ ہاؤس نے امریکی سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے مسلمان ملکوں پرعائد سفری پابندیوں کے قانون کو بحال کر دے۔ تفصیلات کےمطابق امریکی حکومت نے سپریم کورٹ کے نو ججوں سے دو ہنگامی درخواستیں عائد کر کے اپیل کی ہے کہ نچلی…

ہوائی میں سفری پابندیوں کے حکم نامے کی معطلی میں توسیع

ہونو لولو: امریکی ریاست ہوائی کی عدالت نے ٹرمپ کی سفری پابندیوں کے احکامات کی معطلی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سفری پابندیوں کے مکمل نفاذ کا عزم پورا نہ ہوسکا۔ امریکی ریاست ہوائی کی عدالت نے سفری پابندیوں کی…

ڈونلڈٹرمپ کاسفری پابندی سے متعلق نیاحکم نامہ معطل

واشنگٹن : امریکی ریاست ہوائی میں وفاقی جج نےڈونلڈٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندی کا حکم نامہ معطل کردیاہے۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ڈسٹرکٹ جج ڈیریک واٹسن نےامریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے جاری نئے حکم نامے کونافذالعمل ہونے سے ایک گھنٹہ قبل…

ڈونلڈٹرمپ کاسفری پابندی سےمتعلق نیاحکم نامہ جاری کرنےپرغور

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناہےکہ وہ سفری پابندی سے متعلق ایک نئے حکم پرغور کررہےہیں،تاہم انہوں نےامید ظاہرکی ہےکہ وہ عدالتی جنگ میں کامیابی حاصل کریں گے۔ تفصیلات کےمطابق سرکاری طیارے ایئر فورس ون میں امریکی صدر نےصحافیوں سے…

سفری پابندی کےصدارتی حکم نامے کی معطلی‘فیصلہ برقرار

سان فرانسسکو: امریکہ میں اپیل کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک ممالک کےشہریوں پرپابندی کے صدارتی حکم کی معطلی کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ تفصیلات کےمطابق سان فرانسسکو کی نائنتھ یو ایس سرکٹ کورٹ آف اپیلز کا کہنا ہے کہ وہ…

عدالتیں بھی سیاسی ہوگئیں ہیں‘ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا لگتا ہے کہ عدالتیں بھی سیاسی ہو گئی ہیں اور انہوں نے ججوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہاکہ بہترہوتا کہ وہ بیانات پڑھتے اور وہ کرتے جو صحیح ہے۔ تفصیلات کےمطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر 7…

سفری پابندی: اپیلیٹ کورٹ نے بھی ٹرمپ کی اپیل مسترد کردی

واشنگٹن : امیگریشن پالیسی پر ڈونلڈ ٹرمپ کوایک اورجھٹکا لگ گیا، اپیل کورٹ نے بھی سات اسلامی ملکوں کے شہریوں پر سفری پابندیاں بحال کرنے کی اپیل مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کو جھٹکے پر جھٹکا لگنے کا سلسلہ جاری ہے، اپیل کورٹ نے…

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان پرسفری پابندی میں تین ماہ کی توسیع

اسلام آباد :عالمی ادارہ صحت نے پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر عائد کی جانے والی عالمی سفری پابندیاں برقرار رکھتے ہوئے پابندیوں میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کئےگئے مراسلے کے مطابق ڈبلیو…