The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

سندھ سید مراد علی شاہ

متحدہ والے نائن زیرو جا نہیں سکتے، وزیر اعلیٰ بنانے کا دعویٰ کرتے ہیں، سعید غنی

کراچی: پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ  ایم کیو ایم کے لوگ نائن زیرو جا نہیں سکتے اور اپنا وزیر اعلیٰ بنانے کا دعویٰ کرتے ہیں، جوش فہمی کی بیماری کا کوئی علاج نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔…

میئر کراچی کو سہولیات دینے کے لیے مراد علی شاہ کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں میئر کراچی کا حلف اٹھانے کے بعد وسیم اختر کو سہولیات دینے کے حوالے سے مختلف قوانین پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس میں مراد علی شاہ کی زیر…

وزیر اعلیٰ سندھ کی مداخلت پر متحدہ کے 6 کارکنان رہا

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر ایم کیو ایم کے گلستان جوہر سے گرفتار ہونے والے 6 کارکنان رہا کردئیے گئے۔ Six MQM workers released on directives on Chief... by arynews تفصیلات کے مطابق کارکنان کی گرفتاریوں اور چھاپوں کے…

مائیکروفنانس بنک آئندہ سال قائم کیا جائے گا، سید مُرادعلی شاہ

کراچی: صوبائی وزیر خزانہ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں چھوٹے قرضہ جات کی فراہمی کی ضروریات بڑھ رہی ہیں اور قرضہ جات کی فراہمی کرنے والے اداروں کو اس خلہ کا پرکرنا ہے سندھ حکومت آئندہ ایک سال میں مائیکروفنانس بنک کا قیام عمل میں…