The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

سیکورٹی ہائی الرٹ

شاہ نورانی دھماکہ:سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی :وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے درگاہ شاہ نورانی دھماکے کے تناظر میں سندھ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری کردیے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلی سندھ نےآئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر…

جڑواں شہروں میں دہشتگردی کاخطرہ،سیکورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد: جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوجی کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے طالبان سے رابطے کے شبہ میں تین افراد کو حراست…

یورپ : مشتبہ افراد کیخلاف آپریشن میں تیزی

یورپ: مختلف ملکوں میں مشتبہ افراد کے خلاف آپریشن تیز کردیا گیا اور سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے بعد بلیجیم میں بھی پولیس کے ساتھ فوج کو سڑکوں پر تعینات کردیا گیا ہے، بلیجیم، فرانس اور جرمنی میں مشتبہ…

کراچی:امن و امان کی مخدوش صورتحال،سینٹرل جیل کی سیکورٹی سخت

کراچی میں سیکورٹی خدشات کی بنا پر کراچی سینٹرل جیل کے اطراف میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ کراچی کے حالات کشیدہ ہونے کے بعد جیل کے اطراف کے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہے جبکہ رینجرز اور پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی۔…