The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کی اولمپین منصوراحمد کی عیادت، قومی ہیرو کی بھرپور سپورٹ کا اعلان

کراچی: سپراسٹار شاہد خان آفرہدی ہاکی کے لینجڈ کھلاڑی منصوراحمد کی عیادت کے لیے ان کی رہایش گاہ پہنچ گئے. تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے آج اولمپین منصوراحمد کی عیادت کی، اس موقع پر انھوں نے کہا کہ انھیں بے حد خوشی ہے منصور احمد تیزی سے…

ننھی آصفہ کے مجرموں کو سخت ترین سزا دے کر عبرت کی مثال بنا دیں، شاہد آفریدی

لاہور : پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مقبوضہ کشمیرمیں ننھی آصفہ سے درندگی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مجرموں کوسخت ترین سزادےکر ایسی عبرت کی مثال  بنائیں کہ کسی کی بیٹی سے پھرزیادتی نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق قومی…

اپنے الفاظ پر قائم ہوں، آئی پی ایل میں بلایا بھی گیا تو نہیں جاؤں گا، شاہد آفریدی

کراچی : پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ اپنے الفاظ پراب بھی قائم ہوں کہ کشمیریوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے اس لیے آواز اٹھائی، آئی پی ایل میں بلایا گیا تو بھی نہیں جاؤں گا، پی ایس ایل بہت بڑی لیگ ہے۔ یہ بات انہوں نے اے…

شاہد آفریدی کا کشمیریوں کے حق میں ٹوئٹ، بھارتی میڈیا بھنا اٹھا

کراچی : شاہد آفریدی کے کشمیر میں جاری مظالم سے متعلق ٹوئٹ پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی، بے خبر میڈیا نے  پاک فوج کے ترجمان کو آئی ایس آئی باس کہہ کر پکارا ، گوتم گمبھیر بھی آفریدی کے خلاف زہر اگلتے رہے۔ پاکستان ٹیم کے سابق شاہد خان…

چاہتے ہیں پی ایس ایل کا فائنل یادگار بن جائے، شاہد آفریدی

کراچی : پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی کا اسٹیڈیم انٹرنیشنل کرکٹ کا انتظار کررہا تھا، چاہتے ہیں پی ایس ایل کا فائنل یادگار بن جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں…

شاہد آفریدی نے اولمپئن منصور احمد کے علاج کا خرچہ اٹھانے کا اعلان کردیا

کراچی: ایک قومی ہیرو کو بچانے کے لیے دوسرا قومی ہیرو میدان میں آگیا، شاہد آفریدی نے سابق اولمپئن منصور احمد کے علاج کا خرچہ اٹھانے کا اعلان کر دیا. تفصیلات کے مطابق معروف آل راؤنڈر اور کراچی کنگز کے صدر شاہد خان آفریدی زیر علاج سابق…

گھٹنے کا ایم آرآئی، شاہد آفریدی کا مداحوں سے دعا کی اپیل

کراچی : کراچی کنگز کے صدر اور معروف آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ گھٹنے میں انجری ہے، ایم آر آئی ہو گئی ہے مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل کرتے…

کراچی کا لالا، سب سے نرالہ، شاندار کیچ کے بعد لاجواب انٹرویو

دبئی: کراچی کنگز کے صدر شاہد خان آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں باؤنڈری لائن کے بالکل قریب شاندار کیچ پکڑ ا جو میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا، لالا کا شاندار کیچ دیکھ کر اُن کے مداح حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے…

کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے انعقاد سے مثبت پیغام جائے گا: شاہد آفریدی

معروف پاکستانی کرکٹر اور کراچی کنگز کے صدر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں انعقاد سے دنیا کو مثبت پیغام جائے گا۔ کھیل امن لانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر کراچی کنگز شاہد آفریدی نے بھارتی…

بوم بوم شاہد آفریدی کی کشادہ دلی، مخالف بھارتیوں کے دل موہ لیے

برن: دنیائے کرکٹ کے مقبول کھلاڑی شاہد آفریدی نےبھارتی شائقین کا دل رکھتے ہوئے سوئٹزر لینڈ میں جاری میچ کے دوران بھارتی پرچم کے ساتھ تصویریں بنا کر روایتی حریف کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت سیاسی محاذ پر کشیدگی کے…