The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

شاہی خاندان

برطانوی شاہی جوڑے کا یادگار دورہ لاہور

لاہور: برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن دورہ لاہور کو یادگار بنا کر اسلام آباد واپس روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی جوڑے نے آج لاہور میں ایس او ایس ولیج کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بےسہارا بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور تحائف بھی…

میگھن مرکل کو رائل پیلس کی دیواریں بور کرنے لگیں، فلموں میں واپسی کا امکان

لندن: برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ اور امریکی اداکارہ میگھن مرکل کو رائل پیلس کی دیواریں بور کرنے لگیں اور انہوں نے ہالی ووڈ میں واپسی کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھنے کے…

برطانوی شہزادہ جارج نے زندگی کی 6 بہاریں دیکھ لیں

لندن: برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے بڑے بیٹے شہزادہ جارج الیگزینڈر لوئی 6 برس کے ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادہ جارج آج اپنی چھٹی سالگرہ منا رہے ہیں، چھٹی سالگرہ کے موقع پر شاہی محل نے سماجی رابطے کی…

مال مسروقہ کی برآمدگی کی ایک اور قسط قوم کومبارک، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم قانون کی حکمرانی یقینی بناکر قوم سے کیا وعدہ نبھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ قانون پر…

’محبت کے بغیر زندگی گزارنا دنیا کی سب سے تکلیف دہ بیماری‘

لندن: آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کی آج 58 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے، شاہی خاندان سے الگ ہونے کے بعد بھی وہ مرتے دم تک شہزادی ہی کہلائی جاتی رہی کیونکہ وہ دلوں کی شہزادی تھی۔ لیڈی ڈیانا حقیقی معنوں میں ایک شہزادی تھی۔ اس نے ساری زندگی ایک…

برطانوی شاہی خاندان انڈر گراؤنڈ ہونے کی تیاری کیوں کررہا ہے

لندن : نوڈیل بریگزٹ کی صورت میں ملک بھر میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر برطانوی حکام نے ملکہ برطانیہ سمیت شاہی خاندان کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ 29 مارچ کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا، جس کے…

میگھن مرکل کی آمد کے بعد شاہی خاندان میں جھگڑے شروع

لندن: برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہی خاندان میں چھوٹی بہو کی آمد کے بعد جھگڑے شروع ہوگئے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ’پرنس ہیری کی اہلیہ کے طنزیہ جملے کی وجہ سے  شہزادی کیٹ کی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے جبکہ چھوٹے شہزادے نے اپنے بڑے…

شہزادی ڈیانا ۔ زندگی کے لیے ترستی ہوئی موت کی آغوش میں جا پہنچی

لندن: آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کو اس دنیا سے گزرے آج 21 برس ہوگئے۔ دنیا بھر کے افراد کے دلوں کی دھڑکن لیڈی ڈیانا صرف 36 سال کی عمر میں ایک کار ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہوگئی تھی۔ شہزادی ڈیانا یکم جولائی 1961 کو برطانوی گاؤں سینڈرینگھم میں…

آنجہانی لیڈی ڈیانا کے معصوم بیٹے کا ماں سے جذباتی وعدہ

لندن: دنیا بھر میں چاہی جانے والی آنجہانی شہزادی ڈیانا کی زندگی یوں تو بظاہر بہت مسحور کن نظر آتی تھی جو شاہی خاندان کی بہو تھی اور کچھ عرصہ بعد ملکہ بننے والی تھی، لیکن ان کی زندگی کا مطالعہ کرنے والے جانتے ہیں کہ ڈیانا جذباتی طور پر…

شاہی خاندان میں شادی کے لیے میگھن نے بڑی قیمت ادا کی، والد تھامس مرکل

لندن : سابق امریکی اداکارہ میگھن مرکل کے والد نے کہا ہے کہ ’میری بیٹی نے شاہی خاندان میں شادی کرنے کے لیے بہت بھاری قیمت ادا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کی چھوٹی بہو میگھن مرکل کے والد تھامس نے امریکی خبر رساں ادارے سے…