The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

شناختی کارڈ

اندرونِ سندھ: عوام کو شناختی کارڈ کی فراہمی آسان بنائی جائے، ڈی جی نادرا

کراچی: ڈائریکٹر جنرل نادرا سندھ امیر عجم خان درانی نے اندرون سندھ کے عوام کو شناختی کارڈ کی فراہمی کو آسان اور یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے  کہا ہے کہ تمام ملازمین سینٹر آنے والے ہرفرد سےخوش اخلاقی کے ساتھ پیش آئیں۔ تفصیلات کے مطابق…

سپریم کورٹ نےاوورسیز پاکستانیوں کے ریلیف سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد : اوورسیز پاکستانیوں سے شناختی کارڈ کی اضافی فیس پرازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اوور سیزپاکستانیوں کے ریلیف سے متعلق اسی ہفتے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں عدالت…

نئے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: عثمان یوسف مبین کی بہ طور چیئرمین نادرا تعینات کا نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا. انھیں تین سال کے لیے اس عہدے پر فائز کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق عثمان یوسف مبین کو دوبارہ چیئرمین نادرا تعینات کردیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے عثمان یوسف…

نئے شناختی کارڈ کے فارم میں نیا کالم شامل

اسلام آباد: نادرا نے نئے شناختی کارڈ کے فارم میں نیا کالم شامل کردیا جس کے تحت شہری اپنے ووٹ کا اندراج عارضی یا مستقل پتے پر کروا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے شناختی کارڈ کا نیا طریقہ کار وضع کر دیا۔ اب ووٹر اپنے عارضی یا مستقل پتے…

ملا منصورکو شناختی کارڈ و پاسپورٹ جاری نہیں ہوئے تھے، وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ طالبان کے سابق مقتول افغان طالبان امیر ملا منصور کو پاکستانی پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ جاری نہیں کیا گیا تھا بلکہ ملنے والا شناختی کارڈ محمد ولی نامی شخص کو جاری کیا گیا تھا. یہ بات…

اوورسیز پاکستانیوں سے زائد فیس کی وصولی،چیف جسٹس کا نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اوور سیز پاکستانیوں سے شناختی کارڈ (پی او سی) کی مد میں زائد فیس کی وصولی کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس میاں نثار نے نادرا کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پی او سی…

شناختی کارڈ کے بغیرانٹرنیٹ کیفے جانے پرپابندی

کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے انٹرنیٹ کیفے کے غلط استعمال پر دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی۔ کیفے میں آنے والے افراد اپنے شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرائیں گے، استعمال شدہ موبائل کی خرید وفروخت پر بھی پولیس سے تجاویز طلب کرلی گئیں۔ تفصیلات کے…

افغان باشندوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کا افسر گرفتار

کراچی: شہر قائد میں اکیاون افغان باشندوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کا افسر گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی شناختی کارڈ بنانے کے بڑھتے معاملات پر ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے…

تمام شہریوں کے شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا کو ملک بھر کے شہریوں کے شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کا حکم دیا ہے ۔ نادراحکام کے اجلاس سے خطاب میں وزیرداخلہ داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ کرپشن اور نادرا اب ایک ساتھ نہیں چل…

عزیر بلوچ اور دیگر ساتھیوں کے ایک سے زائد شناختی کارڈ بنائے جانے کی تحقیقات جاری

کراچی: عزیر بلوچ اور دیگر گینگ وار کمانڈروں کے ایک سے زائد شناختی کارڈ بنائے جانے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ نے دوران حراست انکشاف کیا ہے کہ نا صرف اس نے بلکہ گینگ وار کے متعدد کارندوں نے ایک سے زائد شناختی…