The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

صدر مملکت ممنون حسین

کراچی پاکستان کی شہہ رگ اور معاشی حب ہے، صدر ممنون حسین

کراچی : صدرِ مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کی شہہ رگ اور معاشی حب ہے اس کی تعمیر و ترقی پورے ملک کی ترقی ہے، یہی وجہ ہے کہ کراچی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت ممنون حسین نے کراچی میں گورنر سندھ…

لٹل ماسٹر حنیف محمد کا انتقال، وزیراعظم، صدر اور دیگر کا افسوس کا اظہار

کراچی: لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کے انتقال پر صدر ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، سابق ٹیسٹ کرکٹرز، اہل خانہ اور دیگر نامور شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے حنیف محمد کے انتقال پر شعیب محمد کو ٹیلیفون کرکے تعزیت کی،…

اسلام آباد: صدر مملکت نے مختلف تمغہ جات دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے یوم آزادی کے موقع پر مسلح افواج کے افسران و اہلکاروں کو پیشہ وارانہ خدمات، بہادری اور فرض شناسی کے اعتراف کے طور پر مختلف تمغہ جات دینے کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے یوم آزادی کے موقع پر مسلح…

شہدائے پشاور کیلئےتمغہ شجاعت اور ستارہ شجاعت دینے کی سفارش

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ پشاور کے شہدا کے لیے تمغہ شجاعت اور ستارہ شجاعت کی صدر مملکت کو سفارش کی ہے۔ وزیراعظم نے آرمی پبلک اسکول میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے ایک سو بائیس طلبا ، دو اساتذہ اور اسٹاف کے بیس…

صدرممنون حسین تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین بلوچستان کے تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئر پورٹ پر گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ،صوبائی وزراء عبدالرحیم زیارتوال ،ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ،نواب ایاز خان جوگیزئی ،نواب محمد خان شاہوانی ،رحمت صالح…

عید الاضحیٰ کے موقع پرصدرِپاکستان اوروزیراعظم کا خصوصی پیغام

اسلام آباد: صدرممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے قوم کوعیدالاضحی کی مبارکباد دی ہے، اپنے الگ الگ پیغامات میں صدر مملکت اور وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مسائل سے نمٹنے کیلئے اخوت اور ہمدردی کے جذبے کی ضرورت ہے۔ عید الاضحی کے موقع پر اپنے…

صدرمملکت اور وزیراعظم کا پشاور میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف کا خیبر پختوانخو میں طوفانی بارشوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے اور زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پشاور میں تیز آندھی اور طوفانی بارش کے باعث…

قوم حالت؍ جنگ میں ہے، ممنون حسین

اسلام آباد:   صدر مملکت ممنون حسین نے یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم حالات جنگ میں ہے، سیاست دان پھونک پھونک کرقدم اٹھائیں ۔ ملک بھر میں یوم آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے، ایوان صدر اسلام آباد میں مرکزی تقریب…