The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

طوفان

شمالی یورپ میں شدید طوفان‘ مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک

برلن : شمالی یورپ میں آنے والے شدید طوفان اور تیزہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں کم ازکم 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی یورپ میں طوفان اور140 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی تیزہواؤں کے باعث کئی درخت گرگئے اور مکانوں کی…

امریکی طوفانوں کے دوران چڑیا گھروں سے نایاب جانور چوری ہوگئے

امریکی ریاستوں کو بدترین تباہی سے دو چار کرنے والے یکے بعد دیگرے 4 طوفانوں نے ایک طرف تو لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو متاثر کیا، تو دوسری طرف بدنیت افراد اور چور اچکوں کی بھی چاندی ہوگئی جو ایسے موقع پر بھی ہاتھ دکھانے سے باز نہ آئے۔ ایسا…

امریکا میں طوفان نیٹ کی تباہ کاریوں کے بعد بحالی کا کام جاری

واشنگٹن: امریکا کی جنوبی ریاستوں میں طوفان نیٹ کی تباہ کاریوں کے بعد بحالی کا کام جاری ہے۔ طوفان کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے لیے سال 2017 قدرتی آفات کے حوالے سے بدترین ثابت ہوا اور یکے…

مشرق سے مغرب تک تباہ کن سیلاب اور طوفان، یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے؟

سال 2017 موسمیاتی تغیرات یعنی کلائمٹ چینج کے حوالے سے ایک تباہ کن سال ثابت ہوا۔ فرسٹ ورلڈ امریکہ سے لے کر تیسری دنیا کے جنوبی ایشیا تک طوفانوں اور سیلابوں نے وہ تباہی مچاہی کہ دنیا لرز اٹھی۔ یہ بات اب دنیا کو سمجھنی ہوگی کہ گو کہ ہم نے…

ارما طوفان کا مشاہدہ کرنے والے شخص کا کیا حال ہوا؟

گو کہ قدرتی آفات سیلاب، طوفان، زلزلے وغیرہ کوئی معمولی بات نہیں اور ایسے مواقعوں پر لوگ سب سے پہلے اپنی جانیں بچانے کی فکر کرتے ہیں۔ لیکن ایسے دیوانوں کی بھی کمی نہیں جو ایسے حالات میں بھی باہر نکل کر عجیب و غریب حرکات کرنا چاہتے ہیں۔ اب…

کلائمٹ چینج کو نہ ماننے والے احمق ہیں: پوپ فرانسس برہم

دنیا بھر میں عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ان افراد کو بشمول امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ احمق قرار دے دیا جو موسمیاتی تغیرات یا کلائمٹ چینج کو نہیں مانتے، اسے جھٹلاتے یا وہم قرار دیتے ہیں۔ امریکی ریاستوں ٹیکسس، فلوریڈا، شمالی امریکی ملک…

طوفان ہاروے سے زندہ نکل آنے والی بہادر اور باہمت بلی

امریکی ریاست ٹیکسس میں چند روز قبل سمندری طوفان ہاروے نے بے تحاشہ تباہی مچائی۔ ٹیکسس کا شہر ہیوسٹن ہاروے سے سب زیادہ متاثر ہوا۔ امریکی حکام کے مطابق طوفان اور شدید بارشوں سے 1 لاکھ مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ طوفان میں 47 افراد ہلاک ہوئے۔…

سمندری طوفان ارما فلوریڈا سے ٹکرا گیا، بجلی معطل، 4 افراد ہلاک

واشنگٹن: بحر اوقیانوس میں بننے والا سمندری طوفان ارما امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا جس کے باعث شہر میامی کے کچھ علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جزائر کیریبیئن اور کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد تاریخ کا بد ترین طوفان ارما فلوریڈا…

سمندری طوفان ہاروے امریکی ریاست ٹیکسس سے ٹکرا گیا

خلیج میکسیکو میں بننے والا سمندری طوفان ہاروے امریکی ریاست ٹیکسس کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ 215 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے تباہی مچا دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق چوتھے درجے کا طوفان ہاروے امریکی ریاست ٹیکسس کے ساحلی علاقوں سے…

نیوزی لینڈ میں طوفان نےتباہی مچادی

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں سائیکلون نامی طوفان کےباعث شدید بارشوں اور ہواؤں نےملک کےشمالی جزیرے کو شدید متاثر کیاہے۔ تفصیلات کےمطابق نیوزی لینڈ حکام کاکہناہےکہ کورومنڈل جزیزہ نما اور بے آف پینلٹی میں شدید سیلاب کےباعث شاہراؤں کی بندش اور…