The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

عابد شیرعلی

کرپشن کی داستان زرداری سےشروع ہوکرعمران پرختم ہوگی،عابد شیرعلی

فیصل آباد : وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے پشاور میٹرو میں کرپشن کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نیب وزیراعلیٰ کے پی کو گرفتار کرے، کرپشن کی داستان زرداری سے شروع ہوکرعمران پر ختم ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پانی و…

شرجیل میمن ،ایان علی،عزیربلوچ کیخلاف کارروائی نہیں ہوتی؟عابد شیرعلی

لاہور : وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے کیس 2ماہ میں نمٹانے کی باتیں ہوتی ہیں، شرجیل میمن ،ایان علی، عزیر بلوچ کیخلاف کارروائی نہیں ہوتی، حصول انصاف کی بات ہےتوڈاکوؤں کا بھی احتساب ہونا چاہئے۔ تفصیلات…

عمران خان اورچوروزراء نےعوام کو کرپشن کے سوا کچھ نہیں دیا، عابد شیرعلی

ایبٹ آباد : وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے عمران خان اور چور وزراء نے خیبر پختون خواہ میں عوام کو کرپشن کے سوا کچھ نہیں دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایبٹ آباد کے واپڈا ریسٹ ہاؤس میں کھلی کچہری کے بعد…

عمران خان پر تنقید: عابد شیرعلی نے ٹوئٹرپرغلط تصویرشیئرکردی

اسلام آباد : وزیر مملکت عابد شیرعلی نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ٹوئٹر پر غلط تصویر اپلوڈ کردی، جہانگیر ترین کے بیٹے کی جگہ سوشل میڈیا کارکن فرحان ورک کی تصویر لگادی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت عابد شیرعلی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

عمران خان ڈاکووں کا سرغنہ ہے، سپریم کورٹ نےعمران خان کی اےٹی ایم بندکردی،عابد شیرعلی

فیصل آباد: وزیرمملکت بجلی عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ عمران خان ڈاکووں کا سرغنہ ہے، سپریم کورٹ نےعمران خان کا اےٹی ایم بندکردیا، اس نےٹیکس چوروں کےپیسے دھرنے میں لگائے اب حساب دینے کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں وزیرمملکت…

جو وعدے نوازشریف نے کئےآج قوم اس سے فائدہ اٹھارہی ہے،عابد شیرعلی

اسلام آباد : وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ جو وعدے نوازشریف نے کئےآج قوم اس سےفائدہ اٹھارہی ہے ، نوازشریف کا وعدہ تھا پاکستان سے اندھیروں کا خاتمہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی کی واپڈا…

ریاض پیرزادہ صاحب لیڈرشپ کے لیےکوئی جگہ خالی نہیں‘ عابد شیرعلی

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ میاں محمد نوازشریف مسلم لیگ ن کے منتخب صدر ہیں۔ وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیرعلی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ریاض پیرزادہ صاحب لیڈرشپ کے…

عابد شیرعلی کو دیکھ کر لوگوں کے ’’چور آیا‘‘ کے نعرے

لاہور : نواز شریف کی ریلی کے دوران عابد شیر علی کی آمد کے موقع پر چور آیا چور آیا کے نعرے لگ گئے سابق وزیر اعظم کی گاڑی کے قریب بھی چور چور کے نعرے لگتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم کی ریلی جب لاہور پہنچی تو وہاں موجود کچھ لوگوں نے…

سندھ کا حشردیکھ کردیگرصوبے پی پی کو ووٹ نہیں دیں گے، عابد شیرعلی

سکھر : وزیرمملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سندھ کا جو حشر کیا پنجاب اور دیگر صوبے اس کو کبھی ووٹ نہیں دیں گے، عمران خان ریلو کٹا ہے سیاسی میدان سے باہر کردیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بلاول بھٹو بات کرنے کی تمیز سیکھیں، عابد شیرعلی

فیصل آباد : وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بات کرنے کی تمیز سیکھنی چاہیئے، پیپلز پارٹی انکل اور آنٹی سے ملک کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائے،” بچہ تو بچہ ہے بچوں سے کیا بات کرنی “۔ ان…