The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

عابد شیر علی

رانا ثنااللہ کا بیان ان کی پست ذہنیت کا عکاس ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی سینئر رہنما شیریں‌ مزاری نے کہا ہے کہ اگر خواجہ آصف نے معافی مانگی ہوتی، تو ن لیگی وزرا دوبارہ گھٹیا زبان استعمال نہ کرتے. تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نے رانا ثنا اللہ اور عابد شیر علی کے نازیبا…

آج سب گیدڑ مل کر شیر کا شکار کرنا چاہتے ہیں: عابد شیر علی

فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ آج سب گیدڑ مل کر شیر کا شکار کرنا چاہتے ہیں، نیب صرف نوازشریف کو پکڑتی ہے، جس نے 62 ارب کا سی پیک دیا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے…

ن لیگ کے آخری بجٹ اجلاس میں شدید بدنظمی، مراد سعید اور عابد شیر علی میں‌ تلخ‌ کلامی

اسلام: ن لیگ کے آخری بجٹ اجلاس میں شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں تلخ‌ کلائی ہوئی، شیم شیم کے نعرے لگتے رہے، بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی. تفصیلات کے مطابق بجٹ اجلاس کےدوران ایوان مچھلی بازار بنا رہا، وفاقی وزیر…

لاہور میں جلسہ کرنا ہے تو عمران خان لاہور کے لوگ لائیں: عابد شیر علی

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ لاہور میں جلسہ کرنا ہے، تو عمران خان لاہور کے لوگ لائیں. ان خیالات کا اظہار انھوں نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انھوں نے کہا کہ کہ لاہور نے پہلے بھی عمران…

راؤانوارنے کس کے کہنے پر کراچی میں خون بہایا؟ عابد شیرعلی کا سوال

فیصل آباد: وزیرمملکت عابدشیرعلی کا کہنا ہے کہ راؤ انوار کراچی میں  رہنے والوں کا قاتل ہے،  اسے وی وی آئی پی پروٹوکول کیوں‌ دیا گیا؟ ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے فیصل آباد میں‌ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات کی…

نوازشریف کو پاکستان کا خیر خواہ ہونے کی سزا دی گئی ،عابد شیر علی

لاہور : وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ نوازشریف کی غیبی قوت محب وطن پاکستانی عوام ہیں نوازشریف کو پاکستان کا خیر خواہ ہونے کی سزا دی گئی ، نوازشریف جب جب آئے پاکستان نے ترقی کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے پانی و…

ملک میں انتشار پھیلانے والوں کو اللہ ہدایت دے، عابد شیرعلی

اسلام آباد : وفاقی وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاکستان کو فرقہ واریت سے بچانا ہوگا، انتشار پھیلانے والوں کو اللہ پاک ہدایت دے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے جشن میلادالنبی ﷺ کے موقع پر اپنے بیان میں کیا، انہوں نے کہا کہ دہشت…

عابد شیر علی نے نواز شریف کو یہودی سردار سے تشبیہہ دے ڈالی

لاہور: وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں فاش غلطی کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو یہودیوں کے سردار سے تشبیہہ دے ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی کے موقع پر…

کرپٹ لیڈروں کوسزا دینا عدالتوں کا کام ہے‘عابد شیر علی

لاہور: وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ شرجیل میمن جیسے اربوں لوٹنے والےسرعام پھر رہے ہیں، کرپٹ لیڈروں کوسزا دینا عدالتوں کا کام ہے. تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے پاور پلانٹ کے دورہ…

فائنل پر عید کا سماں‌ ہوگا،ٹکٹ بک کرالیے، عابد شیر

فیصل آباد: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر عید کا سماں ہوگا، فائنل دیکھنے کے لیے ٹکٹ بک کرالیے ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فائنل دیکھنے ضرور جاؤں گا،…