The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

عادات

کھانا کھانے کے بعد یہ 6 کام آپ کو ہلاک کرسکتے ہیں

ہم اپنی روزمرہ زندگی میں لاشعوری طور پر ایسے بے شمار کام کرتے ہیں جو ہماری صحت کے لیے مضر ہوتے ہیں مگر ہم ان سے واقف نہیں ہوتے۔ آہستہ آہستہ یہ ہماری عادات بن جاتی ہیں اور یہی عادات آگے چل کر ہماری صحت پر خطرناک اثرات مرتب کرتی ہیں۔…

دوران حمل ان عادات سے پرہیز ضروری ہے

ماں بننا ایک فطری عمل ہے اور یہ ایک ایسی ذمہ داری ہے جو نہایت احتیاط اور توجہ کی متقاضی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک بچے کی زندگی کا دار و مدار اس وقت سے ہوتا ہے جب ماں کے شکم میں اس کے خلیات بننے کا عمل شروع ہوتا ہے۔ اس وقت ماں کی عادات و غذا…

فوری طور پر ترک کردینے والی 5 عادات

زندگی میں آگے بڑھنے اور خوش رہنے کے لیے کچھ عادات و معمولات کا اپنایا جانا اور کچھ کا ترک کیا جانا ضروری ہوتا ہے۔ کچھ مثبت عادات آپ کو زندگی میں مطمئن اور خوش و خرم بناتی ہیں اور آپ ایک کم خوشحال زندگی گزارتے ہوئے بھی خوش رہ سکتے ہیں۔…

کامیاب اور ناکام افراد میں فرق

کیا آپ جانتے ہیں وہ کون سی عادات ہیں جو کسی شخص کو ناکام یا کامیاب بناتی ہیں؟ یہ وہ عادات ہوتی ہیں جو ناکام اور کامیاب افراد کے درمیان ایک فرق واضح کرتی ہیں۔ دراصل عادات انسان پر حکمرانی کرتی ہیں اور کچھ لوگ اپنی بھرپور محنت اور مواقع…

کامیاب خواتین کی 5 عادات

کامیابی کے لیے سخت محنت بے حد ضروری ہے۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ قسمت کسی پر مہربان ہوتی ہے اور وقت کا کوئی لمحہ ان کے لیے خوش قسمتی لے کر آتا ہے۔ ان میں سے بھی خوش قسمت افراد وہ ہوتے ہیں جو اس لمحے کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ بعض ایسے بھی ہوتے ہیں…

ان چھوٹی چھوٹی چیزوں سے لوگوں کی شخصیت پہچانیں

لوگوں کا ظاہری رویہ، ان کا نشست و برخاست، گفتگو اور کھانے پینے کا انداز ان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔ لیکن اس انداز کو پڑھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ماہرین سماجیات کا کہنا ہے کہ کچھ مخصوص انداز مخصوص عادات و رویوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔…

یہ خراب عادات ذہانت کی نشانی

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ ذہین افراد عجیب و غریب عادات کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ اپنی ذہانت سے جہاں بڑے بڑے کارنامے انجام دے رہے ہوتے ہیں وہیں زندگی کے چھوٹے چھوٹے معاملوں میں نہایت لاپروا ہوتے ہیں اور ان کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کو ان سے بے…

دماغ کو بیمار کرنے والی خطرناک عادات

ہم اپنی زندگی میں بے شمار ایسے کام انجام دیتے ہیں جو ہماری جسمانی و دماغی صحت کے لیے مضر ہوتے ہیں اور ہمیں بیمار کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ یہ کام ہماری عادت بن کر غیر محسوس انداز میں ہماری طرز زندگی کا حصہ بن جاتی ہیں اور ہمیں علم بھی نہیں ہوتا…

یہ 6 عادات آپ کو ناکام بنا سکتی ہیں

ماہرین کا ماننا ہے کہ ہمارے اندر موجود مثبت اور منفی عادات زندگی میں ہمارے مقام کا تعین کرتی ہیں۔ یہ عادات اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ ہم زندگی میں کامیاب ہو سکیں گے یا ناکام رہ جائیں گے۔ ان عادات کو اگر اختیاری طور پر بھی اپنایا جائے…

خوشی کو دور کرنے والی 5 عادات

خوش رہنا آج کل کے دور میں ایک مشکل عمل بن چکا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ خوشی کو حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔ یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ خوشی بلند و بالا گھروں، لمبی لمبی گاڑیوں اور برانڈڈ جوتوں اور ملبوسات میں نہیں بلکہ چھوٹی چھوٹی…