The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

عالمی منڈی

عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمت میں کمی

سنگا پور : عالمی سطح پر ڈالر کی قدر میں بہتری کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں خام تیل اور سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق المی سطح پر ڈالر کی قدر میں بہتری کے بعد ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ماہ بعد پھر 50 ہزار روپے سے نیچے آگئی،آج فی تولہ سونے کے دام 400 روپے سے کم ہوکر49 ہزار 700 روپے ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد : تیل کی پیداوار میں کمی کی اطلاعات کے بعد دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، عالمی منڈی میں بریٹ کروڈ خام تیل کی قیمت 9 فیصد اضافے کے ساتھ 51.57 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تیل پیدا کرنے والے ممالک کی…

عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں بھی کمی متوقع

کراچی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پچاس ڈالر سے کم ہونے بعد پاکستان میں پیڑولیم مصنوعات کی قیمت میں بھی چار روپے پینتیس پیسے تک کی کمی متوقع ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک بار پھر پچاس ڈالر فی بیرل سےنیچے جا چکی ہے۔ عالمی…

عالمی منڈی میں کپاس کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: عالمی منڈی میں کپاس کی بڑھتی ہوئی قیمت کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے۔ پاکستان میں جلد ہی ہر قسم کا کپڑا مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ حال ہی میں جاری کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں کپاس 12 فیصد تک اور پاکستان میں…

عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں دس فیصد اضافہ

کراچی / نیو یارک : گرتی اسٹاک مارکیٹ اور خام تیل کی قیمتوں کو بریک لگ گئے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں دس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ بارہ سال کی کم تریں سطح کو چھونے کے بعد خام تیل کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ امریکی خام تیل…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت2015 کی بلند ترین سطح پر

امریکہ :  سعودیہ عرب کی جانب سے ایک بار پھر یمن پر فضائی حملے شروع کئے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایشائی منڈیوں میں خام تیل نارتھ برینٹ کی قیمت میں ساٹھ سینٹس اضافے کے بعد پینسٹھ ڈالر تیس سینٹس…

عالمی منڈی میں کمی کے باوجودپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد : حکومت نےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو جواز بنا کر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا مگر عالمی منڈی میں تو خام تیل کی قیمتیں بڑھی نہیں بلکہ کم ہوئی ہیں۔ معاشی ماہرین کے مطابق مارچ میں بین الاقوامی مارکیٹ میں خام…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی

دبئی: خام تیل برآمد کرنے والے ممالک کے تنظیم اوپیک کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں جاری گراوٹ کو روکنے سے قاصر ہیں، نان اوپیک ممالک کو بھی اس میں مدد کرنی چاہیئے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار کمی کی جانب گامزن ہے، گزشتہ…

عالمی منڈی :خام تییل کی قیمتوں میں ایک بار پھرکمی

نیو یارک : عالمی منڈی میں خام تیل کی عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہےاور امریکی آئل کی قیمت ایک بار پھرپچاس ڈالر کی حد سے گرگئی۔ ایشیائی منڈیوں میں امریکی خام تیل کی قیمت تینتیس سینٹس کمی کے بعد اڑتالیس ڈالر…