The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

عوامی تحریک

حکومت نے باقر نجفی کمیشن رپورٹ میں تبدیلی کی، ڈاکٹرطاہرالقادری

اسلام آباد : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ حکومت نےباقرنجفی کمیشن رپورٹ میں تبدیلی کی، رپورٹ میں ردو بدل ثابت ہوگیا تو تمہاری خیر نہیں، دونوں شریف بھائی اور رانا ثناءاللہ ماڈل ٹاؤن قتل عام کے ذمہ دارہیں۔ ان…

نااہل شخص کو پارٹی سربراہ بنانا سپریم کورٹ سے بغاوت ہے، طاہر القادری

لاہور: طاہر القادری نے کہا ہے کہ چوروں نے بدعنوان شخص کو پارٹی سربراہ بنا کر قوم کا سر شرم سے جھکادیا، ایسا بل منظور ہونا سپریم کورٹ سے بغاوت ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نااہل شخص کے لیے قانون سازی آئین اور سپریم کورٹ سے…

پاناماجےآئی ٹی ن لیگ کاالیکشن سیل ہے‘ڈاکٹرطاہرالقادری

لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہناہےحسین نوازکی تصویرایک ڈرامہ ہے،انہوں نےکہاکہ تصویرخودبناکرلیک کی گئی اورخودہی تبصرےکررہےہیں۔ تفصیلات کےمطابق لاہورایئرپورٹ پرمیڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر…

قصاص کیلئے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے، طاہرالقادری

لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ جب آئی جی پنجاب عدالت میں پیش ہوسکتا ہے تو وزیراعلیٰ پنجاب کیوں نہیں؟ وزیراعظم، وزیراعلیٰ کو نہ بلانے کے فیصلے پر تحفظات ہیں، عدالت کے فیصلہ کے بعد سارے ثبوت ہمیں ہی پیش کرنے ہیں…

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا مشترکہ جدوجہد کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے نواز شریف کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا فیصلہ کرلیا، اس ضمن میں لائحہ عمل کل تیار کیے جانے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف پی ٹی آئی اور پی اے ٹی نے ایک پلیٹ فارم سے…

عوامی تحریک کا 6 اگست سے بڑے شہروں میں دھرنوں کا اعلان

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے چھ اگست سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے بڑے شہروں‌ میں‌ دھرنا دے کر سانحہ ماڈل ٹائون کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاج کریں‌ گے۔ تفصیلات کے مطابق علامہ طاہرالقادری نے چھ اگست…

احتجاجی دھرنا آئین اور قانون کی بالا دستی اور انصاف کیلئے دیا گیا ، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم نے لاپتہ کارکنان کی عدم بازیابی کے خلاف مزار قائد کے سامنے احتجاجی دھرنا اور شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کیں، ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ہماری حفاظت نہیں کرسکتے،تو ہمیں اپنے دفاع کرنے کی اجازت دی…

ڈاکٹرطاہرالقادری سمیت دس کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر طاہر القادری سمیت عوامی تحریک کے دس کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمےکی سماعت شروع ہوئی تو تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا گیا کہ…

ڈاکٹر طاہرالقادری کی امریکی ہسپتال میں انجیو گرافی کی رپورٹ آگئی

ہاسٹن: ڈاکٹر طاہر القادری کی امریکی ہسپتال میں انجیو گرافی مکمل کر لی گئی، ڈاکٹر طاہر القادری کے دو والوز جزوی طور پر بند پائے گئے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے ذاتی معالج ایم ایم منصور نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہیوسٹن…

طاہرالقادری کی انجیوگرافی ہوسٹن کے اسپتال میں مکمل

ہوسٹن: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی انجیوگرافی امریکی شہر ہوسٹن کے اسپتال میں مکمل کر لی گئی ہے۔ ترجمان عوامی تحریک کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کا اجیکشن فریکشن کا مسئلہ بدستور جاری ہے۔ انہیں انیس سو بیاسی میں…