The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

فاروق ستار

مائنس ون کے بعد مائنس ٹو آگیا جو مائنس ایم کیو ایم ہے، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ کنوینر شپ کے فیصلے کے بعد ہمارے پاس سپریم کورٹ جانے کا آپشن موجود ہے، ابھی فیصلہ نہیں کیا، مائنس ون کے بعد مائنس ٹو آگیا جو مائنس ایم کیو ایم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

ہائی کورٹ نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم پاکستان کا کنوینر قرار دے دیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست خارج کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم پاکستان کا کنوینر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

مائنس ون فارمولہ اختیار کیا گیا تو ہم بھی خاموش نہیں رہیں گے ،فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا اور پی پی انتخابی فضا بگاڑ رہی ہے، مائنس ون فارمولہ اختیار کیا گیا تو ہم بھی خاموش نہیں رہیں گے اور ایم کیوایم کوزمین سے لگانے کا فیصلہ کیا گیا تو پھرہم بھی…

فاروق ستارکی زیرقیادت ایم کیوایم پی آئی بی گروپ انتخابی دنگل میں کود گیا

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پی آئی بی کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پی آئی بی کے رہنماؤں کو انتخابی فارم جمع کرانے کی ہدا یت جاری کردی،وہ خود گلشن اقبال اور پی آئی بی کے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق متحدو قومی موومنٹ پاکستان کے…

خالدمقبول صدیقی جھوٹ بولیں لیکن حد رکھیں، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا کہ خالدمقبول صدیقی نے مجھے افطار کی دعوت نہیں دی تھی،جھوٹ بولیں لیکن حد رکھیں، مسئلہ بہادرآباد والوں کی طرف سے ہے،میری پوری کوشش ہے ہم پھر ایک ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم…

یہ موسم درخت لگانے کا نہیں ہے، فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ یہ موسم درخت لگانے کا نہیں ہے، شجر کاری کے موسم میں درخت لگانے چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، فاروق ستار نے کہا کہ جو کرتا دھرتا ہیں…

وزیراعلیٰ سندھ کے بیان کیخلاف ایم کیوایم کا آج احتجاج کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے بیان کے خلاف ایم کیوایم نے آج احتجاج کا اعلان کردیا ،فاروق ستار کا کہنا ہے کہ بانیان پاکستان کی اولادوں پرلعنت بھیجنےوالوں کی سوچ پرلعنت ہے، احتجاج میں اہم اعلانات اور حکمت عملی دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو…

وزیراعلیٰ سندھ اپنے بیان پر معافی مانگیں، فاروق ستار کا 48 گھنٹے کاالٹی میٹم

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے وزیراعلیٰ سے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ مراد علی شاہ نے48 گھنٹوں میں  معافی نہیں مانگی تو لیاقت آباد میں احتجاج کریں گے جبکہ فاروق ستار نے ایم کیوایم پاکستان کے…

ایم کیوایم بہادر آباد کی فاروق ستار کو دوبارہ واپسی کی پیشکش

کراچی : ایم کیوایم بہادرآباد گروپ نے فاروق ستار سمیت تمام اراکین و ذمہ داران کو دوبارہ واپسی کی پیشکش کردی ہے جبکہ نوازشریف کے خلاف  آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم بہادرآباد گروپ ایک بار پھر…

خیرات میں کنوینر شپ نہیں چاہیے، کارکن بن کرپارٹی میں رہوں گا، فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ مجھے خیرات میں کنوینر شپ نہیں چاہیے، کارکن بن کر ایم کیو ایم کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہوں، اقتدار کی سیاست ساتھیوں کو مبارک ہو ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی آئی بی کالونی میں…