The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

فوجی

الشباب کی کینیا کےفوجی بیس پر حملہ‘کم ازکم 57فوجی ہلاک

نیروبی : صومالیہ کی جنگجو تنظیم الشباب کےکینیا کے فوجی بیس پر حملےمیں کم ازکم 57 فوجی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق کینیا کی سرحد پر واقع جنوبی علاقے کلبیو میں الشباب کے 2 خودکش حملہ آوروں نے فوجی بیس پر حملہ کیااور فائرنگ کے تبادلے کے…

شام میں ترکی کے14 فوجی جاں بحق

دمشق : ترک فوج کا کہناہےکہ شام میں داعش کےجنگجوؤں سے لڑتے ہوئے ترکی کے 14فوجی جان کی بازی ہارگئے۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز الباب کے قصبے میں داعش کے خلاف لڑائی میں ترکی کے 14 فوجی جاں بحق ہوگئے،ترک فوج داعش کے قبضے سے اس قصبے کو چھڑانے…

یمن میں خودکش دھماکہ،52فوجی جاں بحق

عدن : یمن کے جنوبی شہر عدن میں فوجی اڈے پر خودکش بم دھماکے میں 52فوجی جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق یمن کےشہر عدن میں گزشتہ روز یہ حملہ اس وقت ہوا جب فوجی اڈے پر متعدد اہلکار اپنی تنخواہیں لینے کے جمع ہوئے تھے۔خودکش…

یمن کےساحلی شہرعدن میں خودکش حملہ،71افرادجاں بحق

عدن: یمن کے ساحلی شہر عدن میں فوجی مرکز پر داعش کے خود کش حملے کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے. تفصیلات کے مطابق عدن میں آرمی کے ریکروٹمنٹ سینٹر کے اندر ایک خود کش بمبار بارود سے بھری گاڑی لے جانے میں کامیاب ہوگیا اور پھر…

استنبول: فوج کی ناکام بغاوت کے بعد 103 جرنیل اور ایڈمرلز گرفتار

استنبول: ترکی میں فوج کی ناکام بغاوت کے بعد 103 جرنیلوں اور ایڈمرلز کو حراست میں لے لیا گیا۔ ترکی کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ان جرنیلوں کو عدالتوں میں پیش کیا جائے گا جہاں ان کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔ زیر حراست جرنیلوں پر ترک آئین کی خلاف ورزی…

سب اچھا ہے، آئین کی نظرمیں

آج سیاستدان ، وکلاءسب یک زبان ہو کر کہہ رہے ہیں کہ اگر آئین کو چھیڑنے کی کوشش کی گئی تو ملک تقسیم ہو جائے گا خانہ جنگی بھی شروع ہو سکتی ہے اور مارشل لا سے تباہی کے سوا کچھ نہیں آئے گا۔ سب سے پہلے تو قارئین گرامی آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اب…