The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

فوج طلب

برطانیہ میں سابق روسی جاسوس پرقاتلانہ حملہ

لندن: برطانیہ میں سابق روسی جاسوس اور ان کی بیٹی پرقاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے فوج کا خصوصی دستہ طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شہر سالسبری میں 66 سالہ سابق روسی جاسوس سرگئی اسکریپل اور ان کی بیٹی یولیا اسکریپل کو زہر دے کر قتل…

مقدونیہ میں آندھی اور سیلاب سے 21 افراد ہلاک

اسکوپیے : مقدونیہ کے دارالحکومت اسکوپیے میں آنے والی آندھی اور سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد جان کی بازی ہار گئے. تفصیلات کے مطابق مقدونیہ میں آندھی اور طوفان میں مرنے والوں کی لاشیں اتوار کی صبح مل گئی تھیں،تاہم ابھی بھی چھ افراد…

وزیراعظم آزاد کشمیر نےحویلی کہوٹہ میں حالات بدستورکشیدہ ہونےپر فوج طلب کرلی

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہوٹہ حویلی میں دوسیاسی جماعتوں میں کشیدگی کے باعث فوج طلب کرلی. تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کےحلقہ ایل اے سولہ حویلی کہوٹہ میں حالات بدستور کشیدہ ہیں،حالات کو کنٹرول کرنے کےلیےپولیس کی بھاری نفری پہلے سے…

آزاد کشمیر: سیاسی جماعتوں میں تصادم دوافراد جاں بحق کئی زخمی

مظفر آباد : آزاد کشمیر کے علاقے حویلی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان مسلح تصادم، دوپانچ افراد جاں بحق کئی زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی نشت ایل اے 16 حویلی میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں ریلی کے دوران تصادم…