The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

قرضہ

حکومت کی ایک بار پھر چین سے بڑا قرضہ لینے کی تیاری

اسلام آباد : کشکول توڑنے کی دعویدار حکومت نے ایک بار پھر ہاتھ پھیلا دیئے، حکومت چلانے کیلئے چین سے بڑا قرضہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت میں بہتری کے بلند وبانگ دعووں کے باوجود ملک قرضوں کے جال میں پھنستا جارہا ہے،   قرضوں…

قرضوں اور سود کی ادائیگی کے لیے مزید 50 کروڑ ڈالر کا قرضہ لے لیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے ملک پر قرضوں کے بوجھ میں مزید اضافہ کردیا۔ قرضوں اور ان کے سود کی ادائیگی کے لیے مزید 50 کروڑ ڈالر کا قرضہ لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیاں سر پر ہیں جبکہ زرمبادلہ ذخائر می مسلسل کمی واقع ہورہی ہے…

یوروبانڈز اور سکوک کی فروخت، سب سے زیادہ قرضہ برطانیہ سے حاصل ہوا

اسلام آباد : یوروبانڈز اور سکوک کی فروخت سے سب سے زیادہ قرضہ برطانیہ سے حاصل ہوا ، برطانوی سرمایہ کاروں نےسینتیس فیصدسکوک اور پچپن فیصد یورو بانڈزخریدے۔ تفصیلات کے مطابق ملک پرقرضوں کےبوجھ مزید اضافہ، ساڑھے چار سال میں چالیس ارب ڈالر کے…

پاکستان نے ایک بار پھر 2.5ارب ڈالر کا نیا قرضہ حاصل کرلیا

اسلام آباد : ملکی معشیت پر مزید بوجھ۔حکومت نےپھر کشکول لے کرعالمی مارکیٹ میں پہنچ گئی، پاکستان ایک بار پھر ڈھائی ارب ڈالر کا نیا قرضہ بانڈز اور سکوک فروخت کرکے حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک بار پھرعالمی سرمایہ کاروں کےآگے…

عدالت میں وفاقی حکومت کو مزید قرضے لینے سے روکنے کی درخواست

لاہور: وفاقی حکومت کو مزید قرضے لینے سے روکنے کے لیے درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر ظفر اللہ خاں کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے سی پیک کے تحت تمام معاہدے اور قرضے…

توانائی منصوبوں کیلئے قرضہ نہیں لیا، ایک لیڈرمایوسی پھیلارہا ہے، احسن اقبال

کراچی : وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں سی پیک معاہدے پر دستخط کرنے کا اعزازحاصل ہے، حکومت نے توانائی کے منصوبوں کیلئے کسی سے ایک ڈالر کا بھی قرضہ نہیں لیا، لیکن ایک لیڈر مایوسی پھیلارہا ہے، چین سے تعلقات کو ہم نے اسے عملی شکل…

حکومت پر واجب الادا مقامی قرضوں میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: حکومت پر واجب الادا مقامی قرضوں میں ایک سال میں 11 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ مالی سال کے اختتام پر مقامی قرضوں کا حجم ڈیڑھ سو کھرب سے زائد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے لیے گئے غیر ملکی قرضوں میں اضافہ تو…

پاک، آئی ایم ایف میں مذاکرات کا دورآج سےدبئی میں شروع ہورہاہے

دبئی : پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات کا دورآج سےدبئی میں شروع ہورہاہے، مذاکرات میں رواں مالی سال کی تیسری سہماہی کامعاشی جائزہ لیاجائے گا۔ وزارت خزانہ زرائع کےمطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کو تیسری سہماہی اور محصولات وصولی…

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات آج سے ہونگے

دبئی : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہورہا ہے، مذاکرات کے اختتام پر پچپن کروڑ ڈالر قرض کی قسط ملنے کی توقع ہے،. تفصیلات کے مطابق دبئی میں آج سے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات کا آغاز ہورہا…

حکومت نے موٹروے ٹواورجناح ائیرپورٹ گروی رکھوادیئے

اسلام آباد : صکوک بانڈز فروخت کرکے قرضہ لینے کیلئے موٹروے ٹو اور جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ گروی رکھوادیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ ماہ انٹرنیشنل اسلامک بانڈمارکیٹ میں صکوک بانڈز فروخت کرکےحکومت نے ایک ارب ڈالر کا قرضہ حاصل کیا۔ باخبر ذرائع…