The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

قمر باجوہ

نوجوان سوشل میڈیا پر اکسانے والے بیانات سے خبردار رہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی شہری آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے، میرٹ اور امن و امان کی فضا بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کررہے ہیں، نوجوان سوشل میڈیا پر اکسانے والے بیانات سے خبردار رہیں۔ پاک فوج کے شعبہ…

قانون کی حکمرانی ہر قیمت پر بحال کریں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہید میجر علی سلمان نے دفاع وطن کے لیے اپنی قیمتی جان کا نذرانہ پیش کیا جس پر فخر ہے، ہمیں ہر قیمت پر قانون کی حکمرانی کو بحال کرنا ہے۔ پاک فوج کے تعلقاتِ عامہ سے جاری بیان…

سعودیہ قطر کشیدگی: وزیراعظم اور آرمی چیف جدہ پہنچ گئے

جدہ: وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال گورنر نے کیا، دورے کا مقصد قطر اور عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سرکاری…

پاک فوج نے قربانی کا جذبہ جنگی ہیروز سے سیکھا، باجوہ

راولپنڈی: آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ نے سیالکوٹ میں 16 بلوچ رجمنٹ کادورہ کیا، جوانوں سے خطاب میں سپہ سالار نے کہا کہ پاک فوج نے قربانی کا جذبہ جنگی ہیروز سے سیکھا ہے، ہمارے جوان قوم کی امنگوں پر پورا اترتے ہیں۔ پاک فوج کے…

پاک فوج کا وقار ہر حال میں برقرار رکھیں گے، آرمی چیف، کھاریاں‌ کا دورہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج ایک بہترین ادارہ ہے، اس کا وقار اور ساکھ ہر حال میں بحال رکھیں گے۔ یہ بات انہوں نے کمانڈ ہیڈ کوارٹر کھاریاں کا دورہ کرتے ہوئے کہی۔ آرمی چیف نے جہلم میں آرمی فائرنگ کے مقابلے کا فائنل…

فوجی عدالتوں‌ کے فیصلوں سے دہشت گردی کم ہوئی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں نے بہتری کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور حساس مقدمات کو نمٹایا جس کے نتیجے میں دہشت گردی میں کمی آئی، قبائل افراد کی واپسی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ جنرل ہیڈ…

آرمی چیف کی صدر مملکت اور وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی کے معاملات اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف وزیر اعظم اور…