The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

قمر زمان کائرہ

ہم فخریہ طور پر ڈھول بجا کر شہادتیں مناتے ہیں، قمر زمان کائرہ

لاہور: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جن کو اپنے شہیدوں پر فخر ہوتا ہے وہ ڈھول بجا کر ہی ان شہادتوں کو مناتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ مخالفین کہتے ہیں پی پی پی…

پرویز مشرف کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے: قمرزمان کائرہ

لاہور: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اے آر وائی کے پروگرام ’’اعتراض ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی…

ناصر الملک کے نام پر اتفاق جمہوریت کے لیے کیا، قمر زمان کائرہ

لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے والے تین رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس ناصر الملک کو بطور نگراں وزیراعظم منتخب ہونے پر اس لیے اتفاق کیا کہ پی پی سیاست اور شفاف انتخابات پر…

جب ہم پر حملے ہورہے تھے، ن لیگ طالبان کو خوش کرنے میں‌ مصروف تھی: قمر زمان کائرہ

لاہور: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کا کریڈٹ رینجرزاورسندھ پولیس کوجاتا ہے، اس میں‌ ن لیگ کا کوئی حصہ نہیں. تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا…

عمران خان کا فیصلہ قابل تحسین ہے، نکالے جانے والے ارکان کو پی پی میں نہیں لیں گے: قمر زمان کائرہ

لاہور: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے انھیں پورا حق ہے کہ وہ ثبوت کی بنیاد پر بکنے والے اراکین پارٹی سے نکال دیں۔ قمر زمان کائرہ نے اے آر وائی کے پروگرام آف…

نارووال:‌ وفاقی وزیر احسن اقبال پر جوتے سے حملہ

نارووال : وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال بھی جوتا کلب کے ممبربن گئے، تقریب میں‌ ایک نوجوان نے ن لیگ کے سینئر رہنما پر جوتا پھینک دیا. تفصیلات کے مطابق نارووال میں ہونے والے ورکرز کنونشن کے دوران ایک شخص نے وفاقی وزیر پر جوتا پھینکا. جوتا ان…

نوازشریف سپریم کورٹ پر 1998 سے بڑاحملہ کرنے والے ہیں: قمرزمان کائرہ

لاہور: پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نواز شریف ساری زندگی استحصالی نظام کاحصہ رہے ہیں. وہ ہرحال میں عدالت پرحملہ آورہوں گے. ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے اے آر وائی کے پروگرام ’پاور پلے‘ میں‌ گفتگو کرتے ہوئے کیا. قمر…

جن کا انتخابی نشان درندہ ہو انہیں درندہ کہہ کر کون سا گناہ کیا؟ کائرہ

لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ درندہ کہنا ہمارے مخالفین کو بڑا ناگوار گزرا ہے، جن کا انتخابی نشان ہی درندہ ہو انہیں درندہ کہہ کر کون سا گناہ کیا؟ یہ بات انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ قمر…

ماڈل ٹاؤن اور قصور کے قاتل اب بچ نہیں سکیں گے: قمر زمان کائرہ

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم طاہر القادری کے ساتھ ہیں، آصف زرداری 17 جنوری کو لاہور میں شروع ہونے والے احتجاج میں‌ تاریخی خطاب کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہور میں‌ میڈیا سے گفتگو کرتے…

سیاست میں مداخلت بند ہونی چاہیئے، اتحادوں کا دور ختم ہوچکا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال نے سنجیدہ الزامات لگائے ہیں جن کی تحقیقات ہونی چاہیے اور سیاست میں مداخلت کا کام بند ہوجانا چاہیئے. وہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ…