The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

قید

کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش، پاکستانی شہری کو قید کی سزا

دبئی : اماراتی عدالت نے پاکستانی شہری کو کمسن بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے کے جرم میں تین ماہ قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب اماراتی کی ریاست دبئی کی عدالت نے ہراسگی کیس کی سماعت کرتے ہوئے 30 سالہ ملزم کو…

سعودیہ میں‌ قید خواتین رضاکاروں کی پہلی مرتبہ عدالت میں پیشی

ریاض : سعودی حکام نے انسانی حقوق کےلیے سماجی خدمات انجام دینے والے دس خواتین کو ایک سال قید میں رکھنے کے بعد عدالت میں پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے انسانی حقوق کی علمبردار متعدد خواتین کو ایک برس قبل سعودی حکومت کے خلاف اور…

اسرائیلی جیل میں قید بیمار فلسطینی بہیمانہ تشدد سے جاں‌ بحق

یروشلم : اسرائیلی جیل میں قید 51 سالہ فلسطینی شہری انسان سوز مظالم اور بیماری کے دوران جیل حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کی ساحلی پٹی پر واقع پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والا فلسطینی شہری فارس کو28…

غیر قانونی قید خانوں میں افغان خواتین کی دردناک حالت زار

افغانستان جیسے ملک میں جہاں شاید خواتین سانس بھی اپنے مردوں سے پوچھ کر لیتی ہوں گی، کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ وہاں خواتین جرائم میں بھی ملوث ہوسکتی ہیں؟ اور آپ کے خیال میں ایسی خواتین کو کیا سزا دی جاتی ہے؟ افغانستان میں کسی بھی قسم کے…

خاتون فسلطینی رہنما خالدہ جرار کی حراست میں مزید چھ ماہ کی جبری توسیع

یروشلم : معروف فلسطینی سیاست دان خالدہ جرّار کی بغیر ٹرائل کیے قید میں مزید چھ مہینے کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادی فلسطین کے لیے جدوجہد کرنے والی معروف رہنما خالدہ جرّار کو متعصب اور قابض اسرائیلی حکومت نے رہائی کے لیے مدت…

قید پرندہ آزاد ہوتے ہی کتے کا نوالہ بن گیا

پرندوں کو قید کر کے رکھنا نہایت ہی ظالمانہ حرکت ہے، اور قید پرندوں کو فضا میں آزاد کر دینا ایک نہایت ہی احسن اور نیک عمل، لیکن امریکا میں ایک خاندان کو اس نیک عمل نے پچھتانے پر مجبور کردیا جب ان کے آزاد کیے ہوئے پرندے کو ان ہی کے گھر کا…

ایران میں برطانوی خاتون کی پانچ سال سزا کے خلاف اپیل مسترد

تہران : ایرانی عدالت نے ایرانی نژاد برطانوی خاتون کی پانچ برس قید کی سزا کے خلاف اپیل مستردکردی ہے۔ تفصیلات کےمطابق برطانوی شہری نازنین زغاری ریٹ کلف کو گزشتہ سال اپریل میں تہران ایئرپورٹ سے حراست میں لیاگیاتھا،جب وہ ایران اپنے والدین سے…

تیس لاکھ مہاجرین کو ملک بدر یاگرفتارکرلیاجائےگا،ٹرمپ

واشنگٹن : نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ سے30 لاکھ مہاجرین کو ملک بدر یاانہیں قید کرلیا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرویو کے دوران کہا کہ ایسے افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی جو مجرم ہیں اور ان کے…

کراچی کی مختلف جیلوں میں قید مجرموں میں ردوبدل کے خدشہ

کراچی: سندھ رینجرز نے کراچی کی مختلف جیلوں میں قید مجرموں میں ردوبدل کے خدشات کا اظہار کیا ہے، نادراکے مطابق بعض قیدیوں کے کوائف جیل ریکارڈ سے مطابقت نہیں رکھتے۔ سندھ رینجرز نے کراچی کی مختلف جیلوں میں قید مجرموں میں ردوبدل کے خدشات کا…