The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

لانڈھی

کراچی میں ڈکیتی کےدوران فائرنگ ‘ رینجرزاہلکار شہید

کراچی : شہرقائد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرفائرنگ کے نتیجے میں رینجرز اہلکار شہید جبکہ پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی 89 میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے رینجرزاہلکار شہید جبکہ پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ترجمان…

لانڈھی مقابلے میں ہلاک ملزم سنگین وارداتوں میں ملوث تھا، پولیس

کراچی : لانڈھی کربلا گراؤنڈ میں ہلاک ہونے والے ملزم سے متعلق تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، گزشتہ روز مقابلے میں مارا جانے والا عادی مجرم نکلا۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی کے علاقے میں گزشتہ روز پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا ملزم عادی مجرم ہے،…

لانڈھی: فیکٹری میں لگنے والی آگ نو گھنٹے بعد بھی نہ بجھ سکی

کراچی : لانڈھی میں قائم گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پرنو گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود قابو نہیں پایا جاسکا، عمارت کا ایک حصہ مہندم ہوگیا، آگ نے قریبی گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا. تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی قذافی…

بلاول بھٹو کی جناح اسپتال آمد، ٹرین حادثے کے زخمیوں کی عیادت

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جناح اسپتال کراچی میں ٹرین حادثے کے زخمیوں عیادت کرتے ہوئے کہا کہ میں سندھ حکومت سے کہوں گا کہ وہ جاں بحق افراد کو زمین دیں اور زخمیوں کی مالی مدد کریں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…

قائد آباد سے سیاسی کارکن کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی: قائد آباد کے علاقہ مظفرآبادکالونی میں پولیس کو ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے جسے تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے.۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت سوہنا خان کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق ایک سیاسی پارٹی سے بتایا…

لانڈھی میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سےدو افراد زخمی

کراچی : لانڈھی میں دو گروپوں میں تصادم اورہوائی فائرنگ سےدو افراد زخمی ہوگئے، علاقے میں کشیدگی برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی چھتیس بی میں دو گروپوں میں قبضے کے تنازعہ پر کشیدگی شروع ہوئی ، بعدازاں دونوں گرپوں میں پتھراؤ اور فائرنگ…

رینجرز کی کارروائی: لانڈھی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کراچی : لانڈھی میں رینجرز نے کارروائی کرکے چھپایاگیا اسلحے کا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے ایک شہری کی اطلاع پرکراچی کے علاقے لانڈھی 6 نمبرمیں کارروائی کی ، جہاں سے بھاری تعداد میں چھپایا گیا اسلحہ کاذخیرہ…

لانڈھی میں پولیس مقابلہ، تین ڈاکو ہلاک، اسلحہ برآمد

کراچی : گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، لانڈھی میں پولیس سے مقابلے میں تین ڈاکو مارے گئے۔ پولیس ذرائع سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال میں راشد منہاس روڈ پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر…

لانڈھی بینک ڈکیتی کا اہم ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : پولیس نے گزشتہ دنوں لانڈھی کے علاقے میں بینک میں ہونے والی ڈکیتی کے اہم ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی میں بینک لوٹنے والا ملزم پکڑا گیا،ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سےگرفتارکیاگیا، کراچی پولیس کی پھرتیوں میں…

کچی شراب: دودن میں ہلاکتوں کی تعداد چوبیس ہوگئی

کراچی: کچی شراب پینے سے آج ہلاکتوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی ہے اور پندرہ مریض اسپتال میں زیرعلاج ہیں جبکہ دو دن میں کچی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شراب پینے سے متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے۔شراب…