The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

لاہور سے آگے

‘فلم کو دیکھ کر لاہور یاد آگیا’

اے آر وائی فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’لاہور سے آگے‘ امریکا میں بھی ریلیز کردی گئی۔ فلم کو دیکھنے کے لیے امریکا میں مقیم پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کا ہجوم امڈ آیا۔ اے آر وائی فلمز کے زیر اہتمام بننے والی فلم لاہور سے آگے پاکستانی…

امریکا میں پہلا پاکستانی فلم فیسٹیول

نیویارک: امریکا میں 2 دسمبر سے پہلے پاکستانی فلم فیسٹیول کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔ یہ فیسٹیول اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام منعقد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں اقوام متحدہ پاکستان مشن کے زیر اہتمام…

لاہور سے آگے پریمیئر: کس نے کیا پہنا؟

لاہور: اے آر وائی فلمز کے زیر اہتمام بننے والی فلم ’لاہور سے آگے‘ پاکستان بھر کے سینما گھروں کی زینت بن چکی ہے اور شائقین کی جانب سے اسے خاصی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ لاہور میں فلم ’لاہور سے آگے‘ کا شاندار پریمیئر منعقد ہوا جس میں بڑی…

صبا قمر کا جنون اور بے فکریاں

کراچی: اے آر وائی فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’لاہور سے آگے‘ کا ایک اور گانا ’بے فکریاں‘ جاری کردیا گیا۔ کراچی میں ایک تقریب کے دوران گانے کی لانچنگ کی گئی۔ گانے کو آئمہ بیگ نے گایا ہے جبکہ موسیقی شیراز اوپل نے دی ہے۔ گانے کی شاعری…

صبا قمر کی فٹنس کا راز کیا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں معروف اداکارہ صبا قمر کی فٹنس کا راز کیا ہے؟ صبا قمر پاکستانی ڈراموں کی ایک معروف اداکارہ ہیں اور وہ متعدد ٹی وی ڈراموں اور ٹیلی فلمز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ اب وہ ایک فلم ’لاہور سے آگے‘ میں جلوہ گر ہونے…

فلم ’لاہور سے آگے‘ اور ’کراچی سے لاہور‘ مختلف فلمیں

پاکستانی فلم ’لاہور سے آگے‘ کے ڈائریکٹر وجاہت رؤف کا کہنا ہے کہ یہ فلم ’کراچی سے لاہور‘ کا سیکوئل ہرگز نہیں ہے۔ اس فلم میں آپ کو ہر چیز مختلف نظر آئے گی۔ اے آر وائی فلمز اور شوکیس فلمز کے مشترکہ تعاون سے بننے والی فلم ’لاہور سے آگے‘…

فلم ’لاہور سے آگے‘ کا پہلا گانا جاری

اے آر وائی فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’لاہور سے آگے‘ کا پہلا گانا ’قلاباز‘ جاری کردیا گیا۔ گانے میں صبا قمر نے بہترین رقص کر کے ثابت کردیا کہ وہ صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں۔ فلم ’لاہور سے آگے‘ ڈائریکٹر وجاہت رؤف کی پہلی فلم ’کراچی…

لاہور سے آگے: صبا قمر کا نیا کردار ان کی صلاحیتوں کا امتحان

اے آر وائی فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’لاہور سے آگے‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم ’لاہور سے آگے‘ ڈائریکٹر وجاہت رؤف کی پہلی فلم ’کراچی سے لاہور‘ کا دوسرا حصہ ہے۔ فلم کے ایگزیکیٹو پروڈیوسر سلمان اقبال ہیں۔ ‘فلم لاہور سے آگے دیکھیں…

‘فلم لاہور سے آگے دیکھیں اور میری زندگی بچائیں’

مشہور بھارتی اداکار اوم پوری نے مزاحیہ انداز میں اپنے پرستاروں کو پیغام دیا ہے کہ وہ اے آر وائی فلمز کے بینر تلے ریلیز ہونے والی فلم ’لاہور سے آگے‘ ضرور دیکھیں اور ان کی زندگی بچائیں۔ فلم ’لاہور سے آگے‘ جولائی 2015 میں آنے والی فلم…