The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

لوڈشیڈنگ

شہر میں لوڈشیڈنگ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ، شیڈول کےمطابق لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، کےالیکٹرک کا دعویٰ

کراچی : کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر میں لوڈشیڈنگ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ، شیڈول کےمطابق لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، بن قاسم اسٹیشن کے متاثرہ یونٹ سے پیداوارشروع ہوگئی ہے ، اضافی پیداوار سے   صورتحال میں بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق کے…

کراچی میں روزے داروں کی دوسری سحری بھی اندھیرے میں

کراچی : شہرقائد میں رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی شروع ہونے والے بجلی کے بدترین بحران پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا، کراچی میں روزے داروں نے دوسری سحری بھی موم بتیوں  اور موبائل فون کی ٹارچوں کی روشنی میں کی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان میں…

کراچی میں پہلی سحری پرشہرکےمختلف علاقوں میں بجلی غائب

کراچی : شہرقائد کے مختلف علاقوں میں رمضان المبارک کے پہلے روز بجلی غائب رہی جس کے باعث شہریوں نے اندھیرے میں سحری کی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سحری کے اوقات میں بجلی غائب رہی، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا…

کراچی میں بجلی کی بندش جاری، رمضان میں بھی ریلیف نہ ملنے کا امکان

کراچی : ماہ رمضان کی آمد آمد اور گرمی کی شدت بھی اپنے عروج پر ہے لیکن شہریوں کو بجلی فراہم کرنے کے ذمہ دار ادارے کے الیکٹرک کی من مانیاں پہلے کی طرح جاری ہیں۔ ہر سال کی اس سال بھی شہر قائد کے باسیوں کو ماہ رمضان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا…

کراچی: بجلی کی لوڈشیڈنگ اورپانی کی قلت کےخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال

کراچی : شہرقائد میں پانی وبجلی کی عدم فراہمی کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے ہڑتال کی کال کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف…

کمپنیوں کی جنگ میں عوام کو نہ پیسا جائے، وزیر اعلیٰ کا جوابی خط

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو جوابی خط لکھتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلٹی کمپنیوں کے تنازعات کے باعث کراچی کےعوام کوسزانہ دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شدید ترین لوڈ شیڈنگ کا معاملہ حکومتی اداروں…

کراچی میں بجلی بحران کی ذمہ دارکےالیکٹرک ہے‘ اویس احمد لغاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک کوایس ایس جی سی کے واجبات کی ادائیگی یقینی بنانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بجلی کی غیراعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ پر وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد…

تمام جماعتیں ساتھ دیں وزیراعظم ہاؤس کےسامنے دھرنا دیتےہیں‘ مرادعلی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کراچی میں شکست دیکھ رہی ہے اس لیے اسے یہاں کے لوگوں کی تکلیف کا احساس نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بجلی کی…

نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کو ذمہ دارقرار دینے کے باوجود14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

کراچی : نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کو ذمہ دارقرار دینے کے باوجود14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے،عوام کا کہناہے کہ کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کو ذمہ دارقرار دینے کے باوجود کراچی میں…

کراچی کے مختلف علاقوں میں 10گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ، عوام مشکلات کاشکار

کراچی : موسم گرما کے آغاز پر بجلی کی لوڈشیڈنگ نےکراچی کی عوام کاجینا دو بھرکردیا، شہر کی مختلف علاقوں میں دس گھنٹے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری…