The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

متحدہ قومی موؤمنٹ

پولیس، رینجرز پرحملوں میں کالعدم تنظیم کےدہشتگرد ملوث رہےہیں، محمدحسین

کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ کے رہنما محمد حیسن کا کہنا ہے منظم سازش کے تحت سانحہ صفوراکاالزام ایم کیو ایم پرعائد کیا گیا، پولیس، رینجرز پر حملوں میں کالعدم تنظیم کے دہشتگرد ملوث رہےہیں۔ خورشید بیگم سیکریٹریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

احتجاج کا دائرہ پنجاب تک بڑھایا جا رہا ہے، عامر خان

کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ کے رہنما عامر خان کا کہنا ہے قائد ایم کیو ایم پر میڈیا پابندی کے خلاف احتجاج کا دائرہ پنجاب تک بڑھایا جا رہا ہے، پچیس فروری کوپارلیمنٹ کےباہرایم کیوایم ارکان احتجاج کریں گے۔ ایم کیو ایم نے اپنے قائد الطاف حسین کی…