The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

محمد حفیظ

سری لنکا میں دہشت گردی پر قومی کرکٹرز بھی افسردہ

کراچی: سری لنکا میں ہونے والے خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 200 سے زائد افراد کی ہلاکت پر قومی کرکٹرز بھی افسردہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں ہونے والے خودکش دھماکوں پر قومی کرکٹرز بھی افسردہ ہیں، اسٹار کرکٹرز نے اپنے ٹویٹس میں واقعے…

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں گرم جوشی سے خیر مقدم کریں گے، تھامس ڈریو

اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے انگلینڈ روانہ ہورہی ہے، پاکستانی کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں گرم جوشی سے خیرمقدم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر نے قومی کرکٹ ٹیم کے…

کرائسٹ چرچ دہشت گرد حملہ، کرکٹ ستارے بھی نمازیوں کی شہادت پر اشکبار

کراچی: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ہونے والے حملے کے بعد دنیائے کرکٹ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے مذمت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کھلاڑیوں نے کرائسٹ چرچ حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ…

لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پی ایس ایل سے باہر، قیادت اے بی ڈویلئر کریں گے

دبئی : لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن فور سے باہر ہوگئے، ان کی جگہ اے بی ڈیویلیئرز قلندرز کی قیادت سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندر کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیم اپنے کپتان سے محروم…

جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی اگلے 2 ٹی ٹوینٹی میچز سے باہر

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی ٹی ٹوینٹی سیریز کے اگلے دونوں میچز میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے آرام کی غرض سے پاکستان کے خلاف اگلے دونوں ٹی ٹوینٹی میچز میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ…

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم پانچویں نمبر پر براجمان

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی مڈل آرڈر بلے باز پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز ختم ہونے کے بعد آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ…

دورہ جنوبی افریقہ: ٹیم کی کارکردگی کا انحصار کس پر ہوگا؟ محمد حفیظ نے بتا دیا

لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ کا پاکستانی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا. تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ٹیم کے سینئر کھلاڑی جنوبی افریقا میں اہم کردارکریں گے. سیدھے ہاتھ کے بلے باز کا…

محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ابوظبی: ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ ذاتی ہے اپنے کیریئر سے مطمئن ہوں، 2 ہفتے سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا سوچ رہا تھا۔…

ابوظہبی : کیوی کھلاڑی کا محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر اعتراض امپائر نے مسترد کردیا

ابوظہبی : قومی کرکٹ ٹیم کے بالر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر کیوی بلے باز نے اعتراض کرتے ہوئے امپائر کو شکایت کردی، امپائر نے راس ٹیلر کا احتجاج مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں کھیلے جارہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون…

پلیئرز محنت کر رہے ہیں، نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کریں گے: محمد حفیظ

اسلام آباد: معروف پاکستانی آل راؤنڈ محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ٹیم متحد ہو کر کھیل رہی ہے، جس کا نتیجہ عوام کے سامنے ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ اچھی پرفارمنس پراللہ کاشکر ادا کرتا ہوں.…