The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

مخدوم امین فہیم

پی پی پی کے سینئررہنما مخدوم امین فہیم کی ہالا میں تدفین، اہم شخصیات کی شرکت

ہالا: پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما مخدوم امین فہیم انتقال کرگئے انہیں ان کے آبائی علاقے ہالا میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں بلاول بھٹو زرداری، یوسف رضا گیلانی اورراجہ پرویز اشرف سمیت دیگرسیاسی رہنماؤں نے شرکت کی، انتقال کی…

مخدوم امین فہیم کل دبئی سے کراچی پہنچ رہے ہیں

کراچی: پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم امین فہیم کل صبح متحدہ عرب امارات سےکراچی پہنچ رہے ہیں، وزیراعلی سندھ نے امین فہیم کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ مخدوم امین فہیم کے خاندانی زرائع کا کہنا ہے کہ امین فہیم ایمریٹس ائیرلائن کی فلائٹ…

ذوالفقار مرزا کی پارٹی سے لڑائی پرانی ہے، یوسف رضا گیلانی

کراچی: سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ نلتر حادثہ پر انتہائی دکھ اور افسوس ہے حادثہ کو غلط رنگ نہ دیا جائے۔  ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ زوالفقار مرزا کی پارٹی سے پرانی رنجش ہے معاملہ…

شکایات کاازالہ نہ ہوا تولوگ پارٹی کے خلاف ہوسکتے ہیں، مخدوم امین فہیم

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے مسائل حل نہیں کررہی، پارٹی اور قیادت سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم…

آصف زرداری کی زیر صدارت اہم پی پی رہنماؤں کا اجلاس

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کےرہنماؤں کااجلاس کراچی میں ہوا ۔بلاول ہاؤس میں ہونے والااجلاس مخدوم امین فہیم کے تحفظات کے حوالے سے منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد پارٹی کے اندرونی اختلافات کو دور…

امین فہیم اور رحمان ملک نے پارٹی اختلافات کی تردید کردی

سکھر: رحمان ملک اور مخدوم امین فہیم نے پیپلز پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی۔ سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں مخدوم امین فہیم کا کہنا تھا کہ اُن کی پارٹی سے کوئی لڑائی نہیں۔ اصلاح کی ضرور ت ہے یہ میرا حق ہے کہ بتاﺅں پارٹی میں کون کون…

ٹڈاپ اسکینڈل: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کی ضمانت منظور

کراچی: وفاقی انسدادِ بدعنوانی کی عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وفافی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم کی ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ پہنچے تو کارکنوں کی بڑی…

حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ،مخدوم امین فہیم

کراچی : مخدوم امین فہیم کہتے ہیں کہ حکومت کی چودہ ماہ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ پیپلز پارٹی نے جمہوریت کی خاطر مسلم لیگ نواز جیسی حکومت کو سہارادیا ہواہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنمامخدوم امین فہیم نے میڈیا سے بات چیت میں وزیرِ اعظم نوازشریف اور…