The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

مسلم لیگ ق

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مسلم لیگ ق میں شامل

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی (خیبرپختونخواہ) جاوید نسیم نے چوہدری برادران سے ملاقات کے بعد پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ رکن اسمبلی خیبرپختونخواہ اور…

گالیوں پر تحمل کا مظاہرہ کرنے والے ججوں پر آفرین ہے، چودھری شجاعت حسین

سرائے عالمگیر : مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ گالی گلوچ پر بھی تحمل کا مظاہرہ کرنے والے ججوں پر آفرین ہے، فاضل جج چاہیں تو توہین عدالت کے مجرموں کو جیل بھیج سکتے ہیں،مجھے عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے۔ ان خیالات کا…

مشاہد حسین سید نے ن لیگ میں شمولیت اختیارکرلی

لاہور: مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ ق کو خیر باد کہتے ہوئے دوبارہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی دعوت پررائے ونڈ میں ان کی رہائش گاہ پر نوازشریف سے ملاقات…

شہبازشریف کی عادت ہےاتنا جھوٹ بولو کہ لوگ سچ سمجھیں‘ پرویزالٰہی

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبے کوکنگال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی عادت ہے اتنا جھوٹ…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی، عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اپوزیشن متفق

کوئٹہ : صوبہ بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ طور پر آواران سے منتخب ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے. تفصیالت کے مطابق صوبے کے نئے وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان سابق اسپیکر…

چوہدری شجاعت لیگی دھڑوں کو متحد کرنے کیلئے کوشاں، کمیٹی تشکیل

کراچی : مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت نے تمام مسلم لیگی دھڑوں کو یکجا کرنے کا بیڑہ اٹھا لیا، لیگی اتحاد کیلئے چار رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے مرکزی صدر چوہدری شجاعت لیگی دھڑوں کوایک کرنےکامشن لئے کراچی پہنچ…

کرپشن کی نشاندہی کوسازش قراردینا افسوسناک ہے، چوہدری شجاعت

لاہور : مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ کرپشن کی نشاندہی کو جمہوریت کے خلاف سازش قرار دینا افسوسناک ہے، وزیر اعظم ہاؤس کرپشن بچاؤ تحریک کامرکز بن گیاہے،حکمران خاندان کی کرپشن کے باعث پاکستان عالمی برادری میں تنہا ہو گیا۔ ان…

پانامہ کیس میں پیش کیا گیاخط سیف الرحمٰن شہزادے کاہے،پرویز الٰہی

لاہور: مسلم لیگ ق کےمرکزی رہنما پرویز الٰہی کا کہناہے کہ پانامہ کیس میں پیش کیا گیا خط قطری شہزادے کا نہیں بلکہ سیف الرحمٰن شہزادے کا ہے۔ تفصیلات کےمطابق جہانگیر بدر مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگومیں چودھری پرویز الٰہی…

پنجاب میں ہرشعبہ زوال کا شکار ہے، پرویزالٰہی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ لاہور میں ہر شعبے میں حالات بدترین ہوتے جارہے ہیں، نمائشی اسکیموں کی فاتحہ پڑھنے کے بعد سود کی ادائیگی کی جارہی ہے، ہر شعبہ زوال کا شکار ہے۔ ان خیالات کا اظہار…

نوازحکومت کے خاتمے سے سی پیک کونقصان نہیں پہنچےگا، پرویزالہیٰ

اسلام آباد: مسلم لیگ (قائد اعظم) کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ سی پیک منصوبہ چین اور نواز لیگ نہیں بلکہ چین اور پاکستان کے درمیان ہے،حکومت کے خاتمے سے منصوبہ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری…