The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

مشاہد اللہ

ہم نے جمہوریت کے لیے رضا ربانی کی حمایت کی تھی: مشاہد اللہ خان

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان کا کہنا ہے کہ ہم نے جمہوریت کے لیے رضا ربانی کی حمایت کی تھی۔ اس الیکشن میں غلط پیغام دیا گیا، ہمیں اس نتیجے کی امید نہیں تھی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے…

کوشش کریں گے چیئرمین سینیٹ کیلئے ایسا شخص لائیں جس پر سب کا اتفاق ہو ،مشاہد اللہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مشاہد اللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کیلئے ابھی تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا، کوشش کریں گے ایسا امیدوار لائیں جس پر سب کو اتفاق ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مشاہد…

نواز شریف کا راستہ روکنے والے نہیں روک سکے ،مشاہد اللہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مشاہداللہ خان کا کہنا ہے کہ آپ نے وزیر اعظم سے توہٹادیا مگروہ اوربھی مضبوط ہوگئے، نواز شریف کا راستہ روکنے والے نہیں روک سکے، ججز سے کہتا ہوں آپ اپنا کام کریں اور ہمیں اپنا کام کرنے دیں۔…

نوازشریف کو انتقام کا نشانہ بنانے والے آج عزت مانگ رہے ہیں، مشاہد اللہ

اسلام آباد : ن لیگ کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے عدلیہ کو براہ راست تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو نااہل کرکے ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا گیا اور وہ بابے آج عزت کا مطالبہ کررہے ہیں، سی پیک کا کریڈٹ لینے والے زرداری کو چین نے…

رحمان ملک کا مشاہد اللہ کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے ن لیگ کے سینیٹر مشاہد اللہ کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ میری یا بے نظیر بھٹو کی پوری دنیا میں کوئی آف شور کمپنی نہیں۔ اطلاعات کے مطابق رحمن…

سابق آئی ایس آئی چیف ملک پر قبضہ کرنا چاہتا تھا، مشاہد اللہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر مشاہد اللہ کی جانب سے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو پر حکومت نے مشاہد اللہ کے بیان کی تردید کردی۔ مشاہداللہ خان نےسابق ڈی جی آئی ایس آئی پرالزامات لگائےتھے۔ مذکورہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پچھلے سال اسلام آباد…