The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ملزم گرفتار

جعلی افغان شہریت پر اٹلی کا رہائشی ویزہ حاصل کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جعلی افغان شہریت پر اٹلی کا رہائشی ویزہ حاصل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے ایمیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی افغان…

بیوی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم عبدالجاوید کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی، جس کے بعد ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی…

معذور خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

کراچی: شہر قائد کے نجی اسپتال میں داخل معذور خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے وارڈ بوائے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں داخل معذور خاتون کے ساتھ وارڈ بوائے نے زیادتی کی کوشش کی متاثرہ خاتون کے…

ہوشیار! عمرے کے نام پر شہریوں سے فراڈ

سیالکوٹ: صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عمرے کے نام پر شہریوں سے فراڈ میں ملوث گینگ کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں تھانہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عمرے کے نام پر شہریوں…

اسلام آباد ایئرپورٹ پرمنشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

اسلام آباد: نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے عمان جانے والے…

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ڈی ایس پی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی کے شعبہ انویسٹی گیشن نے کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے شعبہ انویسٹی گیشن نے بڑی کارروائی…

دوران پرواز ویڈیو بنانے پر مسافروں میں جھگڑا، منشیات اسمگل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی : پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز دو مسافر خاتون کی ویڈیو بنانے پر آپس میں لڑ پڑے، اے ایس ایف نے شارجہ جانے والے مسافر سے ڈھائی کلو منشیات برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پروازپی…

فیصل آباد: آٹھ سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں آٹھ سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا. تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے نارا ڈاڈا میں پیش آنے والے اس ہول ناک واقعے کے ملزم قاسم کو گرفتار کرکے آلہ قتل بر آمد…

چونیاں میں بچوں سے زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چونیاں میں بچوں سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے خصوصی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ ملزم کا نام سہیل شہزاد ہے، ملزم کی عمر27 سال…

فیصل آباد میں اے ٹی ایم توڑ کر پیسے نکالنے والا ملزم گرفتار

رحیم یار خان: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں اے ٹی ایم توڑ کر پیسے نکالنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں گزشتہ روز اے ٹی ایم توڑ کر پیسے نکالنے والے ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر…