The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ملک بدر

سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے پر برطانیہ کو منہ توڑ جواب دیں گے: روسی وزارت خارجہ

ماسکو: برطانیہ اور روس کے درمیان جاری تنازعات اور سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے پر روسی وزارت خارجہ نے برطانیہ کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں برطانوی سرزمین پر روسی جاسوس اور ان کی بیٹی کو زہر دے کر قتل کرنے کی…

برطانیہ نے 23 روسی سفارت کاروں کو ملک بدرکرنے کا حکم جاری کر دیا

لندن : برطانوی وزیراعظم نے23روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا، سفارت کاروں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایک ہفتے میں برطانیہ چھوڑکر چلے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق روس اور برطانیہ کے درمیان تعلقات میں شدید تناؤ کی کیفیت پیدا ہوگئی…

کینیڈا کا وینزویلا کےسفیرکوملک چھوڑنے کا حکم

اوٹاوا: کینیڈا نے وینزویلا کے سفیر کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے وییزویلا کے سفیر کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا، دو روز قبل وینزویلا نے کینیڈا اوربرازیل کے…

بھارت کا روہنگیا مہاجرین پر آئی ایس آئی سے رابطوں‌ کا الزام

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ یہاں موجود روہنگیا مسلمانوں کے آئی ایس آئی اور جہادی تنظیموں سے رابطے میں ہیں، یہ مہاجرین ہمارے لیے خطرہ ہیں سپریم کورٹ روہنگیا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ حکومت پر چھوڑ دے۔ یہ بات بھارتی حکومت…

ملائیشیا نےشمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

کوالالمپور: ملائیشیا نےشمالی کوریا کےسربراہ کم جونگ کےسوتیلے بھائی کم جونگ نیم کی ہلاکت کےمعاملے پر بیان بازی کےبعد شمالی کوریا کےسفیر کوملک بدر کردیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ملائیشین وزارتِ خارجہ کی جانب سےجاری کیےجانےوالےایک بیان میں شمالی…

روس امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر نہیں کرےگا،پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہناہےکہ امریکہ کی طرف سے 35 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کیے جانے کے جواب میں روس کسی امریکی سفارتکار کو نہیں نکالے گا۔ تفصیلات کےمطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے وزارت خارجہ کی سفارشات کو مسترد کرتے…

سفارتکاروں کی ملک بدری پرجواب دیں گے‘روس

ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کےامریکی اقدام پر روس کے جواب سے امریکہ کو کافی تکلیف پہنچے گی۔ تفصیلات کےمطابق صدر ولادی میر پیوٹن کے ترجمان نےروسی سفارتکاروں کی ملک بدری پرکہاکہ روس کی جانب سے جواب پرامریکہ کو کافی…

امریکہ نے35روسی سفارتکاروں کوملک بدر کردیا

واشنگٹن : امریکی صدر براک اوباما امریکہ نے صدارتی انتخاب میں روس کی جانب سے سائبر حملوں کے الزام میں 35 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکہ میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں مبینہ طور پر روس کی جانب سے سائبر…

تیس لاکھ مہاجرین کو ملک بدر یاگرفتارکرلیاجائےگا،ٹرمپ

واشنگٹن : نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ سے30 لاکھ مہاجرین کو ملک بدر یاانہیں قید کرلیا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرویو کے دوران کہا کہ ایسے افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی جو مجرم ہیں اور ان کے…

افغانی خاتون شربت گلہ لئی کو ملک بدر کرنے کے احکامات واپس

پشاور : کے پی کے حکومت نے افغانی خاتون شربت گلہ لئی کو ملک بدر کرنے کے احکامات واپس لے لیے۔ ملک بدر نہ کرنے کی سفارش پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے کی تھی، مذکورہ خاتون کو دیگر افغان مہاجرین کی طرح پاکستان میں رہنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔…