The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ممبئی

ماں کا اونچی ایڑھیوں والی سینڈل پہننے کا شوق: بچہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

ممبئی: اونچی ایڑھیوں والی سینڈل پہننے کا شوق بچے کی زندگی لے گیا، سیڑھیاں اترتے ہوئے ماں کا توازن بے قابو ہوا اور بچہ گر کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ایک علاقے میں پیش آیا۔ شادی میں شرکت…

سلمان خان اور شلپا سیٹھی کے خلاف مقدمے کی درخواست مسترد

ممبئی: بھارتی ریاست لدھیانہ کی عدالت نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور ساتھی اداکارہ شلپا سیٹھی کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ خان اور اداکارہ شلپا سیٹھی پر الزام تھا کہ انہوں نے ’ایک تھا ٹائیگر‘ کی تشہیر…

فلائی اوور کے نیچے خالی جگہ باغ میں تبدیل

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ایک فلائی اوور کے نیچے خالی جگہ پر باغ بنا لیا گیا۔ اب اس فلائی اوور کے اوپر گاڑیاں دوڑتی ہیں اور نیچے شہری اپنا فارغ وقت پھولوں اور پودوں کے ساتھ گزارتے ہیں۔ ممبئی کے علاقے مٹنگا میں ڈاکٹر بابا صاحب روڈ پر…

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی ’’کافی ود کرن‘‘ کے نئے سیزن میں نظر آئیں گے

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور معروف کرکٹر ویرات کوہلی رشتہ ازدواج میں بندھنے کے بعد اب کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ کے سیزن 6 میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرن جوہر کا پروگرام کافی ود کرن کا شمار مقبول ترین ٹاک شوز میں…

بھارتی فلم پدماوت میں ہندوؤں نہیں مسلمانوں کی دل آزاری کی گئی

ممبئی : بھارت میں تاریخ کے موضوع پرریلیز ہونے والی نئی فلم پدماوت میں ہندوؤں کے بجائے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی، مسلم حکمران کو ولن بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی انتہا پسند جس بات پر احتجاج کر رہے تھے، وہ بات…

بھارتی سپر اسٹارز رنبیرکپوراورسونم کپور دس سال بعد دوبارہ اسکرین پر

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ سونم کپور دس سال بعد ایک ساتھ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق معروف بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی شخصیت پر مبنی فلم ‘‘ سنجے دت بائیو پک‘‘ میں…

انتظار ختم، سنجے دت کی زندگی پر فلم 29 جون 2018 کو ریلیز ہوگی

ممبئی: سنجے دت کے مداحوں‌ کا انتظار ختم ہوا، ان کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجے دت بائیو پک‘ 29 جون 2018 کو ریلیز کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق معروف ہدایت کار راج کمار ہیرانی کی اس فلم میں‌ رنبیر کپور سنجے دت کا کردار نبھا رہے ہیں. فلم میں‌…

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ : بھارتی حکومت کا ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار

ممبئی : بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے، بھارتی  کی جانب سے انکار کے بعد ایونٹ کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای اور پاکستان میں مشترکہ طور پر کھیلے جانے والے…

ممبئی: عمارت میں آگ لگنےسے14 افراد ہلاک

ممبئی : ممبئی کے صنعتی علاقے میں واقع عمارت میں آگ لگنے سے 14 افراد جبکہ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی کے صنعتی علاقے میں واقع کمالا ملز کمپاؤنڈ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے دیکھتے ہی آس پاس کی کئی عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے…

چڑیا گھر میں جانوروں کی ذہنی صحت پر کام کرنے والے ڈاکٹرز

جانوروں کا خیال رکھنا، ان کی غذا کا خیال رکھنا اور ان سے نرمی سے پیش آنا معمول کی بات ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جانور ذہنی امراض کا شکار بھی ہوسکتے ہیں اور انہیں اس کے علاج کی بھی ضرورت پڑسکتی ہے؟ ممبئی کے چڑیا گھر میں 3 ڈاکٹرز…