The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

میئرکراچی

کراچی کے لیزشدہ مکانات مسمارنہیں کرنے دیں گے، وسیم اختر

کراچی : شہر قائد کے میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ چائنا کٹنگ کی آڑ میں لیز شدہ مکانات مسمار نہیں کرنے دینگے یہ ہماری زمین ہے کوئی خالی نہیں کراسکتا۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، وسیم اختر نے کہا کہ کراچی میں مکانات…

وفاق سندھ کے ساتھ زیادتی بند کرے، میئرکراچی کوآئینی اختیاردیئے، مرادعلی شاہ

خیر پور : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں بجلی کی بیس بیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے،وفاق سندھ کے ساتھ زیادتی کرنا بند کرے۔ ہم نے میئر کراچی کو آئین کے مطابق اختیار دیئے ہیں۔ جن کے خلاف جے آئی ٹی ہے وہ پہلے اپنی جان…

کراچی کوعمارتوں کاجنگل بنادیاگیا ہے، وسیم اختر

کراچی : میئرکراچی وسیم اختر کاکہناہےکہ کراچی کوعمارتوں کاجنگل بنادیاگیاہے،صوبائی حکومت پانی کہاں سے دی گی۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے میئرکراچی وسیم اختر کا کہناتھاکہ شہرسے غیرقانونی ہائیڈرنٹس ختم کرائے جائیں۔ میڈیا…

وسیم اخترکا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی سفارش

کراچی : میئرکراچی وسیم اختر کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی تیاری کرلی گئی پولیس کی جانب سے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو وسیم اختر کا نام فور شیڈول میں شامل کرنے کیلیے خط لکھا جاچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئرکراچی وسیم اخترایک بار نئی مشکل میں پھنس…

میئرکراچی وسیم اخترکی نواز لیگ رہنماؤں سے ملاقات

کراچی : میئر کراچی وسیم اختر نے نواز لیگ سندھ کے دفتر کا دورہ کیا، میئرکراچی کا سینٹرنہال ہاشمی اورامان اللہ آفریدی نے پر تپاک استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق میئرکراچی وسیم اختر کراچی کی تعمیر اور ترقی کے لیے مل جل کر کام کرنے کا عزم لے کر…

میئرکراچی وسیم اخترکی شاہی سید سے انکی رہائشگاہ پرملاقات

کراچی : شہر قائد کے میئر وسیم اختر اے این پی کے مرکزی رہنما شاہی سید کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ اے این پی کے رہنماؤں نے میئر کراچی کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی حریف کراچی کے مسائل کے حل کے لئے مل بیٹھے۔ میئر کراچی وسیم اختر اختلاقات…

میئرکراچی وسیم اختر بے قصور ہوئے تو رہا ہو جائیں گے، مراد علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میئرکراچی کا معاملہ عدالت میں ہے، اگر وہ بے قصور ہیں تو عدالت رہا کرسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری اور عرس کی اختتامی تقریب میں شرکت…

پی ٹی آئی نے میئرکراچی کی تقریب حلف برداری روکنے کیلئے پٹیشن دائرکردی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے کراچی کے نو منتخب میئر کو حلف برداری سے روکنے کیلئے پٹیشن دائرکردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا کراچی کے نو منتخب میئر وسیم اخترکیخلاف خم ٹھونک کر میدان میں آگئے ہیں۔ انہوں نے نو منتخب…