The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

میڈیا

آئی سی سی سے کہاہےپھٹیچرکھلاڑی نہ بھیجیں‘ نجم سیٹھی

لاہور:پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی سے کہہ دیا ہے کہ ’پھٹیچر‘ ٹیم پاکستان نہ بھیجیں۔ تفصیلات کےمطابق آئی سی سی میٹنگ میں شمولیت کےبعد علامہ اقبال ایئرپورٹ پرمختصر گفتگو میں نجم سیٹھی نےکہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل…

پاناما فیصلہ: عمران خان کا 28 اپریل کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان نے پاناما کیس کے معاملے پر 28 اپریل کو جلسے کا اعلان کردیا‘ ان کاکہناہےکہ تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہواکہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کےخلاف بات کی ہو۔ تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی کےباہر میڈیا سے بات…

اظہرعلی اورسہیل خان کو مکی آرتھر کےکہنےپرڈراپ نہیں کیا انضمام الحق

لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کاکہناہےکہ شرجیل خان باصلاحیت کھلاڑی تھااس کےفکسنگ میں ملوث ہونے پر افسوس ہے۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کےچیف سلیکٹر انضمام الحق کاکہناتھاکہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا…

میڈیا میں عوامی ایڈیٹرکا عہدہ تخلیق کیاجائے، مقررین

کراچی: ماہرین صحافت نے کہا ہے کہ صحافتی اخلاقیات (کوڈ آف ایتھکس) کی صحافیوں سے زیادہ میڈیا مالکان کو ضرورت ہے، الیکٹرانک میڈیا نے صحافتی قدروں کو کھودیا، صحافتی اقدار کی پاسداری کرتے ہوئے حادثات اور سانحات سے متاثرہ افراد کی نجی زندگی میں…

امریکی میڈیا سےمجھے کوئی مسئلہ نہیں‘جیمزمیٹس

ابوظہبی :امریکی وزیردفاع جمیزمیٹس کا کہناہےکہ انہیں امریکی میڈیاسےکوئی پریشائی نہیں ہے،ذرائع ابلاغ جمہوری عمل کاحصہ ہیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکی وزیردفاع جیمزنےمیڈیا کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جنگ سے خودکو الگ کردیا۔ابوظہبی میں میڈیا…

میڈیا سچ کو سامنے نہیں لانا چاہتا‘ڈونلڈ ٹرمپ

فلوریڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیاپر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ میڈیا سچ کو سامنے نہیں لاناچاہتااس کا اپنا ہی ایجنڈا ہے۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ملبرن میں جلسے سےخطاب کرتے ہوئےڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ کسی جعلی خبر…

جعلی نیوزمیڈیامیرانہیں امریکی عوام کا دشمن ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایک بارپھرمیڈیا کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئےمتعدد چینلز کوامریکی عوام کا دشمن قراردے دیا۔ تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں سی این این نیویارک ٹائمز اوردیگرچینلز کوآڑے ہاتھوں…

اسلام آباد:ماضی میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ ہوئی،چوہدری نثار

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہناہے کہ آصف زرداری نے آج تک کبھی کرپشن کے خلاف بات تک نہیں کی۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کےبعد میڈیا سےگفتگو میں چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ہم نےدہشت…

میڈیا کوساتھ لےکر چلوں گا،آرمی چیف قمرجاویدباجوہ

راولپنڈی : پاک فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد نئے سپہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کو ساتھ لےکر چلوں گا۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاصحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کشیدگی کو 116 روز، اسکول نذر آتش

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کشیدگی کو 116 دن ہوگئے۔ بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر بھارتی فورسز کے تشدد سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ نامعلوم افراد نے ایک اور اسکول کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں زندگی مفلوج…