The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

میکسیکو

میکسیکو کے کسان بارش ’اگانے‘ میں مصروف

آپ نے مصنوعی بارش برسانے کے بارے میں تو سنا ہوگا؟ یہ بارش ان علاقوں میں برسائی جاتی ہے جہاں بارش نہ ہوتی ہو اور وہاں خشک سالی کا خدشہ ہو۔ مصنوعی بارش کے لیے بادلوں پر کیمیائی مادوں کا مجموعہ ڈالا جاتا ہے۔ اس عمل کو ’کلاؤڈ سیڈنگ‘ کہا جاتا…

میکسیکو کا جنگل لاکھوں جگنوؤں کی روشنی سے جگمگا اٹھا

میکسیکو کے ایک جنگل میں اچانک اس قدر جگنو آگئے کہ ان کی روشنی سے گھپ اندھیرے میں ڈوبا جنگل جگمگانے لگا۔ روشنی دکھانے والے جگنوؤں کی رات میں نقل و حرکت عام بات ہے لیکن اس قدر بڑی تعداد میں جگنوؤں کا ایک ساتھ اڑنا یقیناً حیرت انگیز تھا جس…

میکسیکو میں لاپتہ بچوں کی بازیابی کے لیے ماؤں کا احتجاج

میکسیکو سٹی: شمالی امریکی ملک میکسیکو میں ماؤں کے عالمی دن سے قبل مائیں اپنے گمشدہ بچوں کی بازیابی کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں گزشتہ پانچ سال کے دوران 25 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہوئے جن کا تاحال کوئی سراغ نہیں…

میکسیکوکاسابق گورنرگوائٹےمالاسے گرفتار

میکسیکو :میکسیکوپولیس کاکہناہےکہ چھ ماہ سےمفرورملک کےسابق ریاستی گورنرکوگرفتارکرلیاہے۔ تفصیلات کےمطابق میکسیکو پولیس کا کہناہےکہ ہاویئردورتےریاست ویراکروزکےسابق گورنرہیں اوران پربدعنوانی کے ساتھ ساتھ منظم جرائم میں ملوث ہونےاورلاکھوں…

موسم بہار میں منائے جانے والے تہوار

سردیوں کا اختتام ہوتے ہی شاخوں پر نئی کونپلیں پھوٹنا شروع ہوجاتی ہیں اور درخت دوبارہ سبز لباس پہننے لگتے ہیں۔ سردی کا اختتام موسم بہار کا آغاز ہے اور اس کے ساتھ ہی نئے پھول کھلنا اور اپنی بہار دکھانا شروع کردیتے ہیں۔ موسم بہار کے شروع…

سرحد پروقت سے پہلےدیوار کی تعمیرشروع کی جائےگی‘ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناہےکہ میکسیکو کے ساتھ ملحق بارڈر پردیوار کی تعمیر وقت سے بہت شروع کردی جائےگی۔ تفصیلات کےمطابق کنزویٹوپولیٹکل ایکشن کانگریس کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ میکسیکو کےساتھ ملنے…

امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: میکسیکو

میکسیکو نے امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات کے لیے مذاکرات کے تمام راستے کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا۔ میکسیکن صدر کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مکمل اور وسیع مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات میں…

دنیا کے انوکھے اور عجیب و غریب گھر

دنیا میں رہنے والے مہم جو اور انفرادیت پسند افراد ہر شے میں مہم جوئی اور انفرادیت چاہتے ہیں چاہے وہ کوئی سفر ہو، یا ان کے زیر استعمال رہنے والی کوئی بھی معمولی شے۔ اسی طرح یہ افراد اپنے رہنے کے گھروں کو بھی عجیب وغریب انداز میں تخلیق کرتے…

میکسیکو میں ماحول دوست سیاحتی ریزورٹ

سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرنے اور اس سے مختلف کام انجام دینے کا طریقہ دنیا کے کئی ممالک میں مستعمل ہے۔ اکثر ممالک میں چھوٹے یا بڑے پیمانے پر سورج کی روشنی سے توانائی پیدا کی جارہی ہے۔ میکسیکو میں ایک ریزورٹ بھی اپنے مہمانوں کو ایسے…

امریکی مصور نے قوس قزح بنا ڈالی

آپ نے قوس قزح تو کئی بار دیکھی ہوگی۔ بارش کے بعد نکلنے والی قوس قزح یا دھنک جو سات رنگوں پر مشتمل ہوتی ہے بے حد خوبصورت لگتی ہے۔ لیکن امریکا میں انسانی ہاتھوں سے قوس قزح بنا لی گئی اور دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ یہ کارنامہ دراصل میکسیکو سے…