The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے دوہری شہریت چھپانے والے 147 افسروں کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے دوہری شہریت چھپانے والے 147 افسروں اور 231 افسروں کو بیگمات کی دوہری شہریت چھپانے پر نوٹس جاری کر دیا جبکہ ڈی جی ایف آئی اے کو دوہری شہریت کے حامل افسران سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔…

اقامہ رکھنے پرخواجہ آصف کو نوٹس جاری، تحریری جواب طلب

اسلام آباد : دبئی کا اقامہ رکھنے پر خواجہ آصف کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس بھیج دیا، تحریری دلائل طلب کر لیے، عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی جانب سے اقامے کی کاپی پیش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کےسر پر…

پارٹی فنڈز کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈز کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا، ن لیگی رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ کہاں ہو نعیم الحق چلے آؤ، عمران خان آپ کی بھی تلاشی کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن…

منی لانڈرنگ کیس : میاں منشا اوران کے اہل خانہ کو حتمی نوٹس جاری

اسلام آباد : عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں میاں منشا اوران کے اہل خانہ کو حتمی نوٹس جاری کردیئے، میاں منشا کا مؤقف ہے کہ سینیٹ جونز ہوٹل میرا نہیں میرے بچوں کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز صنعت کار اور حکومت کی اہم ترین شخصیت کے قریبی دوست…

اورنج لائن ٹرین منصوبے کے فریقین کو نوٹس

لاہور: اورنج لائن ٹرین منصوبے کے لیے کیے گئے معاہدوں اور ٹینڈرز کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے9 نومبر کے لیے نوٹسز جاری کردیئے، آئندہ تاریخ سے کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس…

لاہور: قومی سلامتی اجلاس کیس،وفاقی حکومت کونوٹس جاری

لاہور:قومی سلامتی اجلاس کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سمیت وزارت داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیےاور15 نومبر کو جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور ہائی کورٹ میں قومی سلامتی اجلاس کیس کی سماعت ہوئی جس میں…

سائبر کرائم ایکٹ: لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا

لاہور: پنجاب میں لاہور ہائی کورٹ نے سائبر کرائم ایکٹ 2016 کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت،اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے درخواست پر…

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر ان سے 28ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آف شور کمپنی بنانے کے معاملے پر عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

ایان علی کی درخواست پر وزارت داخلہ اورڈائریکٹرامیگریشن کو نوٹس جاری

کراچی : ماڈل گرل ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست پر وزارت داخلہ کے حکام کو نوٹسز جاری ہوگئے، عدالت نے وفاقی سیکریٹری داخلہ ،ڈائریکٹرامیگریشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل گرل ایان علی نے ایک بار پھر سندھ ہائی کورٹ کا…

ایان علی کیس : سندھ ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ایان علی کا نام ایگزیٹ کنڑول لسٹ سے نہ نکالے جانے پر وفاقی حکومت کو توہینِ عدالت نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی اسمنگلنگ کیس میں نامزد سُپرماڈل ایان علی کیس کی سماعت ہوئی، ای سی ایل سے نام نہ نکالے جانے پر…