The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

نہال ہاشمی

سپریم کورٹ‌ نے نہال ہاشمی کی تحریری معافی قبول کر لی

‌اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نہال ہاشمی کی تحریری معافی قبول کرتے ہوئے عدالتی کارروائی ختم کر دی. تفصیلات کے مطابق آج چیف جسٹس کی سر براہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے…

عدالت کو گالی دینے کی جرات کیسے ہوئی؟ چیف جسٹس نے نہال ہاشمی کو جھاڑ پلا دی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کو گالی دینے کی جرات کیسے ہوئی؟ عدالت نے سندھ ، پاکستان بار کونسل اور صدر…

میں نے جو کچھ کہا جیل میں مظلوم قیدیوں کی آواز تھی،نہال ہاشمی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ میں نے جو کچھ کہا جیل میں مظلوم قیدیوں کی آواز تھی ، فیئرٹرائل میراحق ہے، مجھے انصاف ملنا چاہئے، کسی دوسرے کو معافی کو مل سکتی ہے تو مجھے بھی ملنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق…

سپریم کورٹ کا نہال ہاشمی پر 26 مارچ کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کا تحریری جواب مسترد کرتے ہوئے 26 مارچ کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی…

نہال ہاشمی کو ایک بارپھرتوہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں سزا پانے کے بعد مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کو ایک بار پھر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ نہال ہاشمی نے رہائی کے بعد عدلیہ کے خلاف توہین آمیز گفتگو کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں…

سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کوکل طلب کرلیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں نہال ہاشمی کی نظرثانی کی درخواست پرسماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ رہائی کے بعد نہال ہاشمی نے ججز کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کی، کیوں نا نہال ہاشمی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیں۔ تفصیلات کے…

نہال ہاشمی کی صحت تسلی بخش ہے: ذرائع پمز اسپتال

اسلام آباد:اڈیالہ جیل اسپتال میں نہال ہاشمی کا طبی معائنہ مکمل ہوگیا، ڈاکٹرز نے نہال ہاشمی کی صحت تسلی بخش قراردے دی. تفصیلات کے مطابق پمز شعبہ امراض‌ قلب کی خصوصی ٹیم نے نہال ہاشمی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا. یا رہے کہ توہین عدالت…

نوازشریف نے نہال ہاشمی سے ناراضی ختم کردی

اسلام آباد : نااہل وزیراعظم نوازشریف نے نہال ہاشمی سے اپنی ناراضی ختم کردی اور رہنماؤں کو نہال ہاشمی کا ہر ممکن خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق نااہل وزیراعظم نوازشریف نے سزا کے بعد نہال ہاشمی سے اپنی ناراضی ختم کردی اور…

الیکشن کمیشن نے نہال ہاشمی کو سینیٹ کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کردیا

اسلام آباد : توہین آمیز تقریر کیس میں نااہلی کے فیصلہ پر الیکشن کمیشن نے نہال ہاشمی کو سینیٹ کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن نے نہال ہاشمی کوسینیٹ کی نشست سےڈی نوٹیفائی کردیا گیا،…

جیل میں ایک رات گزارتے ہی نہال ہاشمی کی طبیعت خراب

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کی جیل منتقل ہوتے ہی طبیعت خراب ہوگئی۔ دل کی تکلیف ہونے پر انہیں اڈیالہ جیل اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سپریم کورٹ سے توہین عدالت کے الزام میں گرفتار نہال ہاشمی کی طبیعت…