The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ن لیگ

آصف زرداری کی شہبازشریف کے ساتھ اسمبلی آمد، ملاقات کی تصدیق، ساتھ چلنے پر اتفاق

اسلام آباد: ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں فاصلے کم ہونے لگے، شہباز شریف اور آصف زرداری ساتھ ساتھ ایوان میں پہنچے. تفصیلات کے مطابق صدر ن لیگ اور سابق صدر کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں آمد پر چہ میگوئیاں ہونے لگیں.دونوں رہنما مسکراتے ہوئے لابی…

چوہدری نثار نے آخر خاموشی توڑدی، مستقبل سے متعلق اہم اعلان

پنڈی: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے الیکشن 2018 میں ناکامی کے بعد بالآخر خاموشی توڑدی. تفصیلات کے مطابق اختلافات کے باعث مسلم لیگ ن سے الگ ہونے والے چوہدری نثار نے اعلان کیا ہے کہ اُن کا کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں.…

لاہور :دھرنوں کی مخالفت کرنے والی ن لیگ کے کارکنان کا دھرنا، ٹریفک معطل، عوام پریشان

لاہور : نون لیگ کے کارکنوں نے ڈیفنس موڑ پر دھرنا دے کر ٹریفک معطل کردیا، کارکنان کی گرفتاریوں کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماضی میں دھرنے دینے والوں پر انگلیاں اٹھانے والوں نے خود بھی دھرنا دے دیا۔ لاہور میں نون لیگ کے…

نوازشریف پھرسرخرو ہوئے، عوام جلد اپنے مقبول لیڈرکو اپنے درمیان پائیں گے: حمزہ شہباز

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر  رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. حمزہ شبہاز کا کہنا…

نواز شریف اوران کی بیٹی سیاسی قیدی ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ان کی بیٹی سیاسی قیدی ہیں ، ہم حکومت کو 100دن کا پلان مکمل کرنے کا پورا موقع دیں گے جبکہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ اپوزیشن وہی ہے جو آج مولانافضل الرحمان کو سپورٹ کررہی…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ایوان میں تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور : پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے کے لیے ن لیگ اور پیپلز پارٹی اکٹھے ہوگئے، ایوان میں حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے سر جوڑ لیے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کی تشکیل کے بعد ایوان میں…

لاہورہائی کورٹ نے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روک دیا

لاہور: لاہورہائی کورٹ نے ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کی کامیابی کانوٹی فکیشن روک دیا. تفصیلات کے مطابق عدالت نےاین اے 73 سے عثمان ڈار کی درخواست پرحکم جاری کرتے ہوئے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روک دیا. عدالت کی جانب سے الیکشن کمیشن…

انتخابات میں دھاندلی کی بات کرنا ن لیگ کا سیاسی بیان ہے، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد : نگراں وزیر قانون بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات ہیں، فیصلہ عوام کا ہوگا، جس کو چاہے جتوا دے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت کے وزیر قانون بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی بات کرنا…

ن لیگ کو ووٹ دینا نریندرمودی کو ووٹ دینے کے مترادف ہے،پرویزالٰہی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئرمرکزی رہنما چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو ووٹ دینا نریندرمودی کو ووٹ دینے کے مترادف ہے، عوام پاک فوج کے ساتھ ہے، بھارتی بیانیہ مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے…

الیکشن کے بعد ن لیگ میں ایک اور فارورڈ بلاک بنے گا، شیخ رشید

0. راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد ن لیگ میں ابھی ایک اور فارورڈ بلاک بنے گا، یہ لوگ اپنی لوٹی ہوئی دولت بچانے کی کوشش کریں گے۔ یہ بات انہوں نے اے آر وائی نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے…