The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

وزیراعظم نوازشریف

وزیراعظم نوازشریف مالدیپ پہنچ گئے، شانداراستقبال

مالی : وزیراعظم نواز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر مالدیپ پہنچ گئے، دارالحکومت مالی آمد پر مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم اور ان کی اہلیہ نے وزیراعظم اور خاتون اوّل کا شایان شان استقبال کیا،۔ اس موقع پر گارڈ آف آنر کے ساتھ توپوں کی…

وزیراعظم نوازشریف 20 کروڑعوام کےدلوں میں بستے ہیں‘ شہبازشریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہےکہ عوام کےمخلص لیڈرپرالزامات لگانے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئےگا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہناہےکہ وزیراعظم نوازشریف20کروڑعوام کےدلوں میں بستےہیں،عوام کےمخلص لیڈرپرالزامات…

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں،کوئی سازش نہیں ہورہی‘ شاہ محمود

ملتان : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن میں دو گروپ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ توقع ہے آئندہ ہفتے پاناما کا فیصلے آئے گا اورامید کرتے…

منی ٹریل ثابت نہ ہوئی تونتائج وزیراعظم کوبھگتناہوں گے‘ جسٹس اعجازافضل

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناماکیس کی جےآئی ٹی رپورٹ پرسماعت کل تک ملتوی ہوگئی،وزیراعظم کےبچوں کےوکیل سلمان اکرم راجہ کل بھی اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کےمطابق جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید شیخ…

وزیراعظم نوازشریف کا مستعفی نہ ہونےکادوٹوک اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہناہےاندھیروں کو بستیوں،اپنےکارخانوں کارخ نہیں کردیں گے۔انہوں نےکہاکہ جمہوریت فروس سازشی ٹولے کے کہنے پر استعفیٰ کیوں دوں۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی…

بہاولپورسانحہ: وزیراعظم نوازشریف کامکمل انکوائری کرانےکا اعلان

بہاولپور: وزیراعظم نوازشریف نےبہاولپور آئل ٹینکرحادثےکےمتاثرین اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئےکہاکہ متاثرین کودیاجانےوالامعاوضہ ان کےپیاروں کی زندگی کانعم البدل نہیں ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نوازشریف احمد پورشرقیہ…

عیدالفطرسادگی سےمنائی جائے‘صدر اوروزیراعظم

اسلام آباد: صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نوازشریف نے عید الفطر کے موقع پرقوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ عید پر دہشت گردی کے شکار پاکستانیوں کو یاد رکھا جائے۔ تفصیلات کےمطابق صدرِپاکستان نےعیدالفطرکےموقع پراپنے پیغام میں کہاکہ عید…

حسن نواز جے آئی ٹی پیشی کے بعد میڈیا سے بات کیے بغیر روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کےچھوٹے صاحبزادے حسن نواز پانچ گھنٹے کی طویل تفتیش کے بعد میڈیا سے بات کیے بغیرجوڈیشل اکیڈمی سے گھر کی جانب روانہ ہوگئے جب کہ بڑے صاحبزادے حسین نوازکل پانچویں مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ تفصیلات…

وزیراعظم کی حسن روحانی کو دوبارہ ایران کا صدر منتخب ہونے پرمبارکباد

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے حسن روحانی کو دوسری بار ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام کا آپ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نوازشریف نے ایرانی صدر حسن روحانی کے نام پیغام میں…

ڈان لیکس: وزیر اعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ڈان لیکس سےمتعلق بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے وزیراعظم نوازشریف سے خصوصی ملاقات کی ہے، ملاقات میں ڈان…