The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

وزیراعظم نوازشریف

صدر اور وزیراعظم مزدوروں کی فلاح وبہود کےلیے پرعزم

اسلام آباد : صدر پاکستان اور وزیراعظم نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کے مسائل حل کرنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق صدر پاکستان اور وزیراعظم کا مزدوروں کے عالمی دن پر دیے جانے والے پیغام میں کہنا تھا کہ حکومت مزدوروں کی فلاح…

اردن کا پارلیمانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: اردن کی سینیٹ کےصدر عاکف الفیاض کی قیادت میں پارلیمانی وفد چار روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق اردن کا پارلیمانی وفد سینیٹ کےصدر عاکف الفیاض کی قیادت میں چار روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گیاہے۔ اردن…

عمران خان آپ کو 2018میں عوام کےامتحان کا سامنا کرناپڑے گا‘مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کاکہناہےکہ عمران خان روتے رہیں گے اور وزیراعظم سرخرو ہوتے رہیں گے۔ تفصیلات کےمطابق وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہناہےکہ عمران خان آپ کو 2018 میں عوام کے امتحان کا…

نوازشریف آج بھی وزیراعظم ہیں،کل بھی رہیں گے‘شہبازشریف

قصور:وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کاکہناہےکہ اربوں کھربوں کےڈاکےڈالنےوالےنوازشریف کےخلاف بات کررہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق قصورمیں میڈیا سےبات کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےکہاکہ پاناماکا فیصلہ حق میں آئےگایاجوبھی ہواللہ کےعلم میں ہے…

پاکستان ہمسایہ ملکوں کےساتھ اچھے تعلقات کا خواہش مند ہے

اسلام آباد : وزیراعظم کےمعاون خصوصی طارق فاطمی کا کہناہےکہ پاکستان ایک ذمہ دارملک ہےجوکہ ہمسایہ ملکوں کےساتھ اچھےتعلقات کےقیام کا خواہشمند ہے تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نوازشریف کےمعاون خصوصی برائےخارجہ امورطارق فاطمی کاکہناہےکہ دہشت گردی…

وزیراعظم کےلیےتمام صوبےیکساں اہمیت کے حامل ہیں‘ مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہناہےکہ پاکستان وزیراعظم کی قیادت میں ہرشعبے میں بےمثال ترقی کررہاہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نےاسلا م آباد میں چترال پریس کلب کےنومنتخب…

سی پیک وزیراعظم نوازشریف کی کوششوں کانتیجہ ہے‘ وزیرپٹرولیم

نواب شاہ : شاہد خاقان عباسی کا کہناہےکہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی معیشت اور اس کی ترقی کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق نواب شاہ میں ایڈمور دولت پور آئل ٹرمینل کی افتتاحی تقریب کےموقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے…

گیس کی فراہمی پر یک طرفہ پابندی کوفوری ختم کیا جائے‘ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کاکہناہےکہ گیس پیدا کرنے والے صوبے کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کوخط لکھا ہےجس میں انہوں نےکہاکہ میڈیارپورٹس کےمطابق وفاق نے97گیس…

سوشل میڈیاپرگستاخانہ موادکےخلاف پنجاب اسمبلی میں قراردادمنظور

لاہور: سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی جس میں کہاگیاہےکہ گستاخانہ مواد کو بلاک کیاجائے۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب اسمبلی کےاجلاس میں آج مسلم لیگ ق کے رکن اسمبلی وقاص حسن اخترنے سوشل میڈیا پر…

وزیراعظم آج 2روزہ دورے پرکویت روانہ ہوں گے

کویت سٹی: وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کویت کے امیرکی دعوت پر آج دوروزہ دورے پر کویت روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف آج دوروزہ دورے پر کویت روانہ ہوں گے۔وفاقی وزیرپٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی،وزیراعظم کے…