The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

وزیرِاعظم نااہلی کیس

وزیر اعظم نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دےدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت کے لئے لارجر بینچ تشکیل دےدیا، سماعت آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ہے۔ آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کی زد میں آکر کون رکن پارلیمنٹ نااہل ہوگا، اس اہم نکتے کی تشریح کے لئے چیف جسٹس…

وزیرِاعظم نااہلی کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت آج پھر کریگی۔ گزشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ آرٹیکل باسٹھ کا اطلاق انتخاب سے پہلےہوتا ہے، سپریم کورٹ میں جسٹس سرمد جلال عثمانی نے درخواست گزاروں کے دلائل پر کہا کہ آرٹیکل باسٹھ…

سپریم کورٹ: وزیرِاعظم نااہلی کیس کی سماعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیرِاعظم نااہلی کیس میں کہا ہے کہ آرٹیکل باسٹھ قبل اَز انتخاب اہلیت کے لئے ہے بعد کے لئے نہیں، آئین میں جھوٹے کو نااہل قرار دینے کا کہیں نہیں لکھا۔ سپریم کورٹ میں وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت جسٹس جواد کی…

سپریم کورٹ: وزیرِاعظم نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آج  وزیرِاعظم نااہلی کیس کی سماعت کرے گی، گزشتہ سماعت میں عدالت نے ریمارکس میں کہا تھا کہ وہ صادق وامین کا تعین کرے گی خواہ اس کے نتیجے میں کسی کی رکنیت ختم ہویا پوری اسمبلی ہی گھرچلی جائے۔ سپریم کورٹ میں کل ان…

سپریم کورٹ میں وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کل وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کرے گی، عدالت کہہ چکی ہے کہ وہ صادق وامین کا تعین کرے گی خواہ اس کے نتیجے میں کسی کی رکنیت ختم ہویا پوری اسمبلی ہی گھرچلی جائے۔ سپریم کورٹ میں کل ان درخواستوں کی اگلی سماعت ہوگی جن…

وزیرِاعظم نااہلی کیس، پہلےلاجر بینچ بنانے پرسماعت کی استدعا

اسلام آباد: چوہدری شجاعت کے وکیل نے وزیرِاعظم نااہلی کیس میں پہلے لارجر بینچ بنانےاورجسٹس جواد کو بینچ سے الگ کرنے پر سماعت کی استدعا کردی۔ سپریم کورٹ میں مقدمےکی سماعت جسٹس جواد کی سر براہی میں تین رکنی بینچ نے کی، چوہدری شجاعت کے وکیل…

وزیرِاعظم نااہلی کیس: درخواست گزارسے تمام نکات تحریری طور پرطلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نااہلی کیس میں درخواست گزار سے تمام نکات تحریری طور پرطلب کر لئے ہیں، جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ آئین سے رو گردانی نہیں کی جا سکتی، نظام بھی آئین کے تحت چلے گا۔ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نا اہلی…

سپریم کورٹ میں وزیرِاعظم کی نااہلی پر درخواستوں کی سماعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیرِاعظم نااہلی کیس میں پی ٹی آئی کے وکلاء سے سوال کرلیا کہ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ آپ آرمی چیف کا بیان حلفی لے آئیں؟ وزیرِاعظم کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی…

سپریم کورٹ: وزیرِاعظم نااہلی کیس کی سماعت

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں وزیرِاعظم نااہلی کیس میں تحریکِ انصاف کے وکیل نے سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا کی ہے، جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ یہ اختیار چیف جسٹس کا ہے اس کے لئے درخواست دے دیں۔ وزیرِاعظم نواز شریف کی…