The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

وزیرِاعظم نوازشریف

وزیرِاعظم نوازشریف کی سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

مکہ مکرمہ :  وزیرِاعظم نوازشریف نے سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ وزیراعظم میاں نوازشریف نے سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، سعودی فرماں روا اور وزیرِاعظم نواز…

پاکستان کے جوہری اثاثے دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کا خدشہ بے بنیاد ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری اثاثے دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کا خدشہ بے بنیاد ہے۔ روسی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں وزیرِاعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک ذمہ دار جوہری طاقت ہے، جس کو جوہری صنعت کو…

اسلام آباد:وزیرِاعظم نوازشریف کی آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد: وزیرِاعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران آپریشن ضربِ عضب کو اس کےمنطقی انجام تک پہنچانے پر اتفاق کیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیرِاعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی،…

وزیرِاعظم نوازشریف کی وزیرِداخلہ چوہدری نثار سے ملاقات

اسلام آباد: وزیرِاعظم نوازشریف نے وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں وزیرِ اعلی پنجاب شہباز شریف ، وفاقی وزراء پرویز رشید، عبدالقادر بلوچ ، اسحاق ڈار، احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی بھی…

سانحہ کراچی میں ملوث دہشت گرد جلد پکڑے جائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی خطے کے لیے بڑا خطرہ ہے ،سانحہ کراچی میں ملوث دہشت گرد جلد پکڑے جائیں گے۔  اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ کراچی کوبزدلانہ کارروائی قرار دیا، ان کا…

الطاف حسین کی معذرت بہتر اقدام ہے، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد: الطاف حسین کے بیان پر وزیراعظم کا رد عمل سامنے آگیا، نواز شریف کا کہنا ہے کہ حساس معاملات پربیانات دیتے وقت احتیاط سے کام لینا چاہیئے۔ الطاف حسین کے متنازعہ بیان پرملک بھر میں سخت رد عمل سامنے آنے اور الطاف حسین کے معافی…

پاک فوج نے دہشتگردوں کے90فیصد ٹھکانے تباہ کردیے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضربِ عضب مکمل کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور فوج نے شدت پسندوں کےنوے فیصد ٹھکانے تباہ کردیے ہیں۔ وزیرِاعظم نے سعودی اخبارات کو انٹرویو میں کہا کہ دہشت گردی ختم کرنے کے…

وزیراعظم کی سعودی فرماں رواں اوروزیرخارجہ سے ملاقات

ریاض: وزیراعظم نواز شریف نےریاض میں سعودی فرماں رواں اوروزیرخارجہ سےیمن کی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم سعودی عرب پہنچے توریاض ائرپورٹ پر سعودی نائب فرماں روا، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع نے استقبال کیا، وزیراعظم نےسعودی فرمانروا شاہ…

وزیرِاعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ

اسلام آباد: وزیرِاعظم نوازشریف ایک روزہ دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیرِدفاع خواجہ آصف بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیرِاعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیرِاعظم ریاض میں مختصر قیام کے…

یمن کی صورتحال، وزیرِاعظم نے مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیرِاعظم نوازشریف نے یمن کی صورتحال پر آج اجلاس طلب کر لیا ہے، سعودی عرب فوج بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ آج کئے جانے کا امکان ہے۔ وزیرِاعظم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، اجلاس…