The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

وزیرِاعظم نواز شریف

دہشت گردی ہر قیمت پر ختم کی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں ہونے والے اعلیٰ سطح کےاجلاس میں دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کے لیے تمام وسائل بروئے کارلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار،…

عالمی دباؤ کے باوجود ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ کیا، وزیرِاعظم

اسلام آباد: آج ملک بھر میں سترہواں یومِ تکبیر ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے، وزیرِاعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی دباؤ کے باوجود ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ کیا، جس کی بدولت ملکی دفاع ناقابلِ تسخیر ہوگیا۔ یومِ تکبیر پر اپنے پیغام میں…

ڈسکہ: وکلاکی ہلاکت پر وکلا برادری کا ملک بھر میں احتجاج جاری

ڈسکہ: کالی وردی اورکالے کوٹ والوں کا تصادم سنگین ہوگیا پولیس فائرنگ سے صدرباراور ساتھی وکیل کی ہلاکت پر وکلاء آپےسےباہر ہوگئے۔ وکلا کی ریلی پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے سیالکوٹ بار کے صدرراناخالد اور ایڈووکیٹ عرفان چوہان جاں بحق ہوگئے جس کے…

ڈسکہ واقع پر جے آئی ٹی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

ڈسکہ: دو وکلا کے قتل کی تحقیقات کیلئے حکومت پنجاب نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ڈسکہ میں پولیس کے ہاتھوں ساتھیوں کے قتل کے بعد وکلا برادری بپھری تو حکومت کیلئے امن و امان کی صورتحال چیلنج بن گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے فوری…

وزیر اعظم نواز شریف نے ڈسکہ میں وکلا کے قتل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے ڈسکہ میں وکلا کے قتل کا نوٹس لے لیا، حکومت پنجاب نے ذمہ داروں کو سزا دینے کی یقین دہانی کرادی۔ ڈسکہ میں پولیس فائرنگ سے وکلا کی ہلاکت کے بعد پنجاب میں امن و امان کی صورتحال حکومت کیلئے چیلنج بن گئی وزیر…

کم آمدنی والے افراد کیلئے سستی رہائشی اسکیمیں بنانا حکومت کی ترجیح ہےِ، وزیرِاعظم

لاہور: وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدنی والے افراد کیلئے سستی رہائشی سکیمیں بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ لاہور میں وزیراعظم نواز شریف سے ایس پی ٹیکنالوجی کے وفد نے ملاقات کی، وفد کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعظم نواز شریف…

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

اشک آباد: پاکستان اورترکمانستان کے درمیان مختلف معاہدوں پردستخط کئے گئے،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ توانائی کے منصوبوں کو تیزی سے آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ اشک آباد میں ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی ووف اوروزیراعظم نواز شریف کے درمیان وفود…

اسلام آباد: وزیرِاعظم نواز شریف ترکمانستان روانہ ہوگئے

اسلام آباد: وزیرِاعظم نواز شریف ترکمانستان کے دوروزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیرِاعظم کے ہمراہ خارجہ امور کے مشیر طارق فاطمی، وزیرِ پٹرولیم شاہد خاقان عباسی، وزیرِ تجارت خرم دستگیر، وزیرِ دفاع خواجہ آصف وفد میں شامل ہیں۔ وزیرِاعظم نواز…

افغانستان کے ساتھ مل کر دہشتگردی کا جڑ سے خاتمہ کردینگے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر امن واستحکام ممکن نہیں، امن کے لیے دونوں ممالک کومل کرکام کرنا ہوگا جبکہ افغان صدر اشرف غنی کہتے ہیں خطے سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ کابل میں وزیراعظم نواز…

وزیرِاعظم نواز شریف اور آرمی چیف ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل روانہ ہوگئے،  آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،مشیر خارجہ سرتاج عزیز ،طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کو افغان کے صدر اشرف…