The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مشیر ہوا بازی سے ملاقات

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے مشیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے سیاحوں کی سہولت کے لیے پی آئی اے کے کردار کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے مشیر ہوا…

سندھ حکومت کی تنخواہوں میں اضافہ، وزیر اعلیٰ کی تنخواہ 35 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ ہوگئی

کراچی: سندھ میں سیاست دانوں، وزیروں اور مشیروں کے وارے نیارے ہوگئے۔ سندھ حکومت کی تنخواہوں اور مراعات میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا جس کے بعد قومی خزانے پر سالانہ 25 سے 30 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے…

شکارپور: 2 گروہوں میں خونی تصادم کا ایک اور زخمی ہلاک

شکار پور: صوبہ سندھ کی تحصیل خانپور کے قریب گاؤں 10 میل میں جتوئی قبائل کے بڈانی اور سعد خانانی گروہوں میں گزشتہ روز ہونے والے خونی تصادم میں زخمی ایک اور شخص دم توڑ گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے ایس ایس پی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق…

بھارتی گجرات میں گائے ذبح کرنے پر عمر قید کی سزا تجویز

نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں ریاستی حکومت نے گائے ذبح کرنے والوں کے خلاف سخت ترین اقدامات کرتے ہوئے ذبح کرنے والے کے لیے عمر قید کی سزا تجویز کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں گائے کے تحفظ کا…

سہون دھماکا: ملزمان کہاں‌ سے آئے؟ شواہد مل گئے،وزیراعلیٰ‌ کو بریفنگ

کراچی: سندھ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ سہون میں ملوث ملزمان سے متعلق اہم شواہد مل گئے، ملزمان کی جلد گرفتاری کا امکان ہے،حکام نے سندھ بھر کی درگاہوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ اور جاں بحق افراد کے لواحقین و زخمیوں کی مالی…

اپیکس کمیٹی کا اجلاس: نیشنل ایکشن پلان کے عملدر آمد پر اظہار اطمینان

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں کراچی آپریشن کو مزید موثر اور تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کراچی: سندھ اپیکس کمیٹی کا اٹھارہواں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کراچی آپریشن کو مزید مؤثر اور تیز کرنے کا فیصلہ کیا…

کے الیکٹرک کی نئی انتظامیہ سے بھرپور تعاون کریں گے: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کے الیکٹرک کی نئی انتظامیہ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی۔ چینی انتظامیہ نے بتایا کہ کمپنی میں 9 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سے کے الیکٹرک کی نئی چینی…

وزیر اعلیٰ سندھ کا پروٹوکول پر سخت اظہار برہمی

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی ادارہ برائے امراض اطفال میں نرسری میں بنائے گئے نئے وارڈ کا افتتاح کیا۔ اسپتال میں لگایا گیا پروٹوکول دیکھ کر ان کا پارہ چڑھ گیا اور انہوں نے متعلقہ افسران کی کلاس لے ڈالی۔ وزیر اعلیٰ سندھ…

سندھ حکومت کا شام 7 بجے شاپنگ سینٹرز بند کروانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں شام 7 بجے شاپنگ سینٹرز اور رات 10 بجے شادی ہال بند کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیصلہ پر یکم نومبر سے سختی سے عملدر آمد کروایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں حکومتی…

پنجاب میں بھی رینجرز تعیناتی کا فیصلہ، سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال

لاہور: آرمی چیف کی تقریر نے سمت کا تعین کر دیا۔ پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد شروع ہوگیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے رینجرز تعیناتی کی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تقریر نے سمت کا تعین کر دیا۔ پنجاب…