The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ٰI G sindh

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ختم ہو گئی ہے، ایڈیشنل آئی جی سندھ

کراچی: ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام قادر تھیبو نے داعش اور طالبان کو کلین چٹ دے دی،کہتے ہیں کہ داعش کے نام پرکوئی بھی کارروائی کرسکتا ہےاور طالبان کے کسی ممکنہ حملےکی کوئی خفیہ اطلاع نہیں۔ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ختم ہو گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز…

پروفیسرسبط جعفر، پروفیسرشکیل اوج کے قاتل کو پکڑلیا ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی: صاحب علم شخصیات ڈاکٹر شکیل اوج اور پروفیسر سبط جعفر کو قتل کرنے والے گروہ کا ایک رکن گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی پولیس ہیڈ آفس میں پریس کانفرنس کے دوران غلام قادر تھیبو کاکہنا تھا کہ پروفیسر سبط جعفر اور ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل میں شریک…

کراچی کے داخلی اورخارجی راستوں پر پاک فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ

کراچی: شہر قائد کے داخلی اور خارجی راستوں پر پاک فوج کے جوان تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، پولیس اور رینجرز کے جوان بھی مشترکہ ٹیم میں شامل ہوں گے ۔ کراچی پولیس کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے اے آروائی نیوز کو بتایا کہ ایک…

کراچی سمیت سندھ بھرمیں داعش کاکوئی وجودنہیں، آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں داعش کا کوئی وجود نہیں، داعش صرف میڈیا رپورٹس اور اخبارات کی خبروں تک محدود ہے ۔ کراچی میں گارڈن تھانے کی تزین و آرائش کے افتتاح کے موقع پر آئی جی سندھ غلام حیدر…

دھرنے مسئلے کا حل نہیں ہیں، ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کاکہنا ہے کہ دھرنے مسئلے کا حل نہیں ، متحدہ قومی موومنٹ سے درخواست ہے کہ وہ شارع فیصل پر اپنا دھرنا ختم کردیں، اہم شاہراہوں پر سے بھی دھرنے ختم کردیں۔ غلام قادرتھیبوکاکہنا تھا کہ رینجرز نے متحدہ…

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ریٹائرڈ فوجیوں کو بھرتی کرنے کی درخواست

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی نے آئی جی سندھ سے محکمہ پولیس میں مزید بھرتیاں کرنے اور حساس مقامات کی سیکیورٹی کیلئے ریٹائرڈ فوجیوں کو بھرتی کرنے کی درخواست کی ہے۔ شہر کراچی کے حالات ، امن وامان کی خراب صورت حال کے پیش نظر محکمہ پولیس میں…

جرائم کی وارداتوں میں کمی ہوئی ہے، اے آئی جی کراچی

کراچی: آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبونے کراچی چیمبر کا دورہ کیا۔ تاجروں اور صنعتکاروں سے ملاقات کے دوران آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا کہ پچھلےدوماہ کے دوران شہر میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ رونما نہیں…