The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

ٰISPR

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ، آئی ایس پی آرکی مذمت

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ فریقین کو ریاستی اداروں کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کہا گیا ہے کہ جسٹس اعجاز…

آرمی چیف کی برونائی دارالسلام کے سلطان سے ملاقات، سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برونائی دارالسلام کے سلطان سے ملاقات، باہمی دفاعی تعاون، فوجی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برونائی…

جشن آزادیِ، پاک فوج کا لہو گرما دینے والا ملی نغمہ جاری

راولپنڈی: پاکستان کے 70ویں جشن آزادی کے موقع پر پاک فوج نے نیا ملی نغمہ جاری کردیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری قومی نغمے کو ’اے وطن تیرا بھلا ہو‘ کا نام دیا ہے جس میں معروف پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی خان نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔…

بلوچستان کی فضا بدل چکی، فراری کمانڈرز ہتھیار ڈال رہے ہیں، راحیل شریف

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے غیر ملکی مدد سے ہونے والی دہشت گردی مسترد کردی، پاک فوج نے عوام کی مدد سے دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا، بلوچستان کی فضا بدل چکی، فراری کمانڈرز اب ہتھیار ڈال رہے ہیں۔ ان…

پاکستانی حدود میں داخل ہونے والی خاتون بھارتی حکام کے حوالے

راولپنڈی : پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت غلطی سے لائن آف کنٹرول پار کرکے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والی خاتون کو واپس بھارتی حکام کے حوالے کردیا۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے گاؤں نکرا کوٹ کی رہائشی…