وزیراعظم کا ڈونلڈ ٹرمپ کو فون، دورہ پاکستان کی دعوت
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کیا اور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی۔
اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کیا اور انہیں صدر منتخب ہونے پر…