The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

پابندی

پتنگ بازی پرپابندی کے قانون پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے‘ عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی پرپابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اضلاع کے پولیس حکام سے رپورٹ…

آئی سی سی نے سرفرازاحمد پر4 میچوں کی پابندی لگا دی

دبئی : آئی سی سی نے نسل پرستانہ جملے کسنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر 4 میچوں کی پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہا کہ سرفراز احمد پر4 میچزکی پابندی…

یوٹیوب نے خطرناک ویڈیوز پر پابندی لگا دی

واشنگٹن : یوٹیوب انتظامیہ کی جانب سے خطرناک، تکلیف دہ اور جذباتی مواد پر مبنی ویڈیوز پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن ویڈیوز کے سب سے بڑے پورٹل یوٹیوب کی انتظامیہ نے پرینک کے نام پر اسے ویڈیوز اپلوڈ کرنے پر پابندی لگادی…

فرنس آئل کی درآمدات فوری بند کرنے کا حکم

اسلام آباد: حکومت نے فرنس آئل کی درآمدات فوری بند کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں تاہم کے الیکٹرک اس پابندی سے مستثنیٰ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے فرنس آئل کی درآمدات فوری بند کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری…

وائٹ ہاؤس نے سی این این کے رپورٹر کا پریس کارڈ مسنوخ کردیا

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس نے عالمی نشریاتی ادارے سی این این کے رپورٹر جم اکوسٹا کا پریس کارڈ منسوخ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے روسی مداخلت سے متعلق سوال کرنا سی این این کے صحافی کو مہنگا پڑگیا، وائٹ ہاؤس نے رپورٹر کا پریس…

خیبر پختونخواہ میں گرلزاسکولز کے پروگرامز میں مردوں کی شرکت پرپابندی

پشاور : خیبر پختونخواہ میں لڑکیوں کے اسکولوں کی تقریبات میں مردحضرات کی شرکت اور تقریبات کی میڈیا کوریج پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے لڑکیوں کے اسکولوں میں ہونے والی تقریبات میں مرد حضرات کی شرکت…

وزیر اعظم نے کابینہ ارکان پرایک سال میں 3سےزائد بیرونی دوروں پرپابندی لگا دی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کابینہ اراکین کے سال میں تین سے زیادہ بیرونی دوروں پر پابندی لگا دی، فیصلے کا نفاذ فی الفور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی کفایت شعاری مہم جاری ہے، وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے…

لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی لگا دی

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے بچوں کی ڈرائیونگ سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی لگا دی، اب بچے موٹر سائیکل اور گاڑی نہیں چلا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے بچوں کی ڈرائیونگ سے…

جرمنی نے ویڈیو گیمز میں ’سواسٹیکا‘ کا نشان دکھانے کی اجازت دے دی

برلن : جرمن حکومت کی جانب سے وولفینسٹائن نامی ویڈیو گیم میں سواسٹیکا سمیت نازی ازم کے دیگر نشانات دکھانےپر عائد پابندی اٹھالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی ملک جرمنی کی حکومت کی جانب سے وولفینسٹائن گیم میں نازی ازم کے نشان ’سواسٹیکا‘ اور نازی…

برطانیہ میں کتوں کا گوشت کھانے پر پابندی کا مطالبہ

لندن: برطانیہ میں کتوں کا گوشت کھانے پر پابندی لگانے کا مطالبہ زور پکڑنے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق برطانوی قانون کے تحت کھلے عام کتے کے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد ہے، تاہم اگر آپ اپنے پاس موجود کتے کو، اسے…