The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان رینجرز پنجاب کے ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، آئی ایس پی آر

لاہور: پاکستان رینجرز پنجاب کے ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منڈی بہاؤالدین اکیڈمی میں منعقد ہوئی593ریکروٹس نے پاسنگ آؤٹ پریڈ میں حصہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق منڈی بہاؤالدین اکیڈمی میں پاکستان رینجرز پنجاب کے…

پاک فوج دہشت گردی کو ملک سے اکھاڑنے کے لئے پرعز م ہے، جنرل قمر باجوہ

کاکول : پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہپاک فوج اور قوم دہشت گردی کو ملک سے اکھاڑپھینکنے کے لئے پر عز م ہے ،ہم نے ملک سے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ کردیا ہے،  افغانستان میں دیرپا امن کیلئے افغان ثالثی عمل کے حامی…

پولیس کسی کی ذاتی ملازم نہیں ہے‘ آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران پولیس اہلکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کسی کے ذاتی ملازم نہیں بلکہ ملک کی خدمت کرنے فورس میں آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہید بینظیربھٹو ایلیٹ…

کراچی پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کی 95 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد میں 95 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا۔ جوانوں نے اپنی ٹریننگ کی مختلف مشقوں کا عملی مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد میں ہونے والی 95…

اےایس ایف کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل

کراچی : اےایس ایف کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل کراچی میں منعقد ہوئی، ریہرسل میں910اہلکاروں میں 149خواتین کیڈٹس شامل تھیں۔ ریہرسل میں ڈی جی اے ایس ایف میجر جنرل علی عباس نے بھی شرکت کی۔ تربیت حاصل کرنے والےچاک وچوبند دستے نے ڈی جی اے…

کراچی:پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں نیول کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب ہوئی،پاس آؤٹ ہونے والے 100افسران میں 28غیرملکی کیڈٹس شامل ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں نیول کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب ہوئی۔ مہمان خصوصی…

پاکستان پرامن ملک ہے‘ تمام ممالک سےدوستانہ تعلقات چاہتاہے‘ وزیراعظم

نوشہرہ: وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کاکہناہےکہ کیڈٹس کوملک کی خدمت غیرمتزلزل عزم سےکرناہوگی۔ تفصیلات کےمطابق نوشہرہ میں پی اےایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب کا انعقاد کیاگیا۔وزیراعظم نواز شریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔…

ایئرفورس کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں‌ برطانوی ایئرچیف مارشل کی شرکت

رسالپور: پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں برطانوی ایئرچیف مارشل نے خصوصی شرکت کی، انہوں نے پاکستانی فورسز کی وطن سرفروش خدمات کو سراہا. تفصیلات کے مطابق پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان میں 118 کمبٹ سپورٹ کورس کی…

ملکی خودمختاری اورسالمیت کاہر قیمت پردفاع کرینگے،ایڈمرل ذکاءاللہ

ایبٹ آباد : پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاللہ کا کہنا ہے کہ جارحیت کی صورت میں ملکی خودمختاری اورسالمیت کا ہر قیمت پردفاع کریں گے۔ تفصیلات کےمطابق ابیٹ آباد میں کاکوک اکیڈمی میں  پی ایم اے 35 ویں گریجویٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔پاک…

ہماری صلاحیتوں کو کم نہ سمجھا جائے،دفاع کرنا جانتے ہیں،آرمی چیف

پشاور: پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ ہماری صلاحیتوں کو کم نہ سمجھا جائے،دفاع کرنا جانتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رسالپور اکیڈمی میں پاک فضائیہ کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل…